Second hand mobile In Pakistan

Second hand mobile In Pakistan This official page realted video Second hand mobile Seals And baying

‏جو کوئی اس دور میں مشرف کے اقتدار میں شریکُ تھاوزارتوں کے مزے لوٹ رہا تھا ،  اور اس کے اقتدار کی طوالت کا سہولت کار تھا...
01/06/2023

‏جو کوئی اس دور میں مشرف کے اقتدار میں شریکُ تھاوزارتوں کے مزے لوٹ رہا تھا ، اور اس کے اقتدار کی طوالت کا سہولت کار تھا وہ عافیہ صدیقی کا مجرم نہیں ، پوری امت مسلمہ کا مجرم ہے

06/04/2023

♥️♥️

03/02/2023

Great bro

Farawrd All Pakhtoon community
01/02/2023

Farawrd All Pakhtoon community

25/01/2023

پاکستان ایک اسلامی ملک ہے اور پاکستان کے اندر مسلمان ہیں پر ایماندار نہیں عدالت ہے انصاف نہیں, پارلیمنٹ ہے اختیار نہیں۔ میڈیا ہے اعتبار نہیں قانون ہے
عمل نہیں
لعنت ہو ایسے ریاست پر

اگر فرخ حبیب جیسا ایک بندہ گاڑیوں کے قافلے کو پانچ منٹ روک سکتا ہے تو بائیس کروڑ میں سے اگر ایک کروڑ ہی اپنے حقوق کے لیے...
25/01/2023

اگر فرخ حبیب جیسا ایک بندہ گاڑیوں کے قافلے کو پانچ منٹ روک سکتا ہے تو بائیس کروڑ میں سے اگر ایک کروڑ ہی اپنے حقوق کے لیے نکلیں یہ کرپٹ سسٹم خود کو دو دن میں سرنڈر کر دے گا

اتنا بڑا پائپ 🤔🤔 پنجاب کو جائے گا 😱😱بنوں قوم کا گیس پر حق پاکستانی آئین کے آرٹیکل 158 کے مطابق " جس صوبے میں گیس نکلے گا...
23/01/2023

اتنا بڑا پائپ 🤔🤔 پنجاب کو جائے گا 😱😱
بنوں قوم کا گیس پر حق
پاکستانی آئین کے آرٹیکل 158 کے مطابق " جس صوبے میں گیس نکلے گا استعمال کا حق سب سے پہلے اسی صوبے کو ہوگا۔ صوبے کی ضرورت پوری کرنے کے بعد پاکستان کے دوسرے صوبوں اور علاقوں کو گیس دی جائے گی "
بنوں ڈویژن میں نکلنے والی گیس پر پہلا حق شمالی وزیرستان ، بنوں اور خیبر پختونخوا کے عوام کا ہے ۔ وزیرستان، بنوں اور خیبر پختونخوا کے مقامی لوگوں کو محروم کرکے غیر آئینی، غیر قانونی طور پر گیس ڈائریکٹ پنجاب کو سپلائی کرنا ہمیں ایسٹ انڈیا کمپنی کی یاد دلاتا ہے جب انگریز کمپنی/راج مقامی لوگوں کے وسائل لوٹ کر برطانیہ سپلائی کرتے تھے۔ اس کے علاؤ چھوٹے صوبوں( خیبر پختونخوا ، بلوچستان، سندھ) کے وسائل زور زبردستی پنجاب سپلائی/منتقل کرنا اک جمہوری فیڈریشن/وفاق کے روح کے خلاف ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں بنوں قوم اپنے حقوق کا دفاع کرے گی۔ وفاقی حکومت کو اپنے غیر آئینی ، غیر جمہوری اور غیر قانونی فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی ضرورت ہے ۔

23/10/2022

Pa cha sazona

28/04/2021

All phone available
03350350355

Every body I have all secondhand phone available Contect No #03350350355
28/04/2021

Every body I have all secondhand phone available
Contect No #
03350350355

Sweet beta
05/03/2020

Sweet beta

Address

Bannu
28100

Telephone

+923350350355

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Second hand mobile In Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Second hand mobile In Pakistan:

Share