Saqib mobile zone

Saqib mobile zone Gov jobs and aplay center

 #پسکو واپڈا رزلٹ نیٹ ہر جاری لہذا کال نہ کریں واٹس ایپ پر رول نمبر سینڈ کریں03319042729**ثاقب موبائل زون نارے پل بنوں۔*...
16/12/2021

#پسکو واپڈا رزلٹ نیٹ ہر جاری

لہذا کال نہ کریں واٹس ایپ پر رول نمبر سینڈ کریں

03319042729
**ثاقب موبائل زون نارے پل بنوں۔**

**انفارمیشن کیلئے گروپ جوئن کریں اور آگے شئیر کریں۔**

16/12/2021

وہ تمام معذور افراد جن کا معذوری شناختی کارڈ بن چکا ھے وہ اپناNADRA شناختی نمبر 8123 پہ بغیر ڈیش کے send ,کریں تصدیق کے بعد مالی مدد کے اھل قرار پائیں گے۔جس دوست کے قریب کوئی معذور رہتا ہے اس کا شناختی کارڈ چیک کریں اور اگر اس پر وہیل چیئر کا نشان بنا ہے تو شناختی کارڈ نمبر کو 8123 پر بھیجیں۔
اس پیغام کو آگے لوگوں تک بھی بھیجیں.
ہمارا تھوڑا سا وقت کسی کے مستقل سہارے کا ذریعہ ثابت ہوسکتا ہے

15/12/2021

ٹیچنگ پوسٹوں کی اپلائی کیلئے ثاقب موبائل زون بالمقابل نارے پل بنوں تشریف لائیں
اپلائی سے لے کر بینک چالان جمع کرنے تک سب کچھ ایک ہی دکان میں ون ونڈو آپریشن کے ذریعے حاصل کرے ۔
اپلائی کے لیے
ایک عدد تصویر
شناختی کارڈ
موبائل نمبر
جی میل آئی ڈی
یونین کونسل نام
اور سی وی جس میں ریزلٹ ڈیکلریشن ڈیٹ مینشن ہوں
اپنے ساتھ لائے ۔
شکریہ

**ثاقب موبائل زون نارے پل بنوں۔**

10/12/2021
07/12/2021

FIA
رول نمبر سلپ کیلئے عمل زاد آن لائن اپلائی سنٹر تشریف لائے۔

PST Female Advtisment
05/12/2021

PST Female Advtisment

Address

Nare Pull
Bannu

Telephone

+923319042729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib mobile zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share