YOUTH WING WASTI BAGH

YOUTH WING WASTI BAGH Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from YOUTH WING WASTI BAGH, halka wasti bagh ajk, Bagh.

تمام عہدے داران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں  یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر ضلع باغ آزاد کشمیر
03/02/2025

تمام عہدے داران کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
یوتھ ونگ پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر ضلع باغ آزاد کشمیر

بیرپانی نالہ اندروٹ پر آر سی سی پل کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منظوری وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام نے مسلم لیگ ن کے سین...
04/10/2024

بیرپانی نالہ اندروٹ پر آر سی سی پل کی تعمیر کیلئے فنڈز کی منظوری
وزیر امور کشمیر انجینیئر امیر مقام نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق مشیر حکومت راجہ سعید سعید کی تحریک پر بیرپانی نالہ اندروٹ پر آر سی سی پل کی تعمیر کیلئے چیف سیکریٹری آزاد کو فنڈز کی فراہمی کیلئے احکامات جاری کئے ہیں
اس نالہ پر نہ ہونے کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے
سابق مشیر حکومت راجہ سعید نے 20 روز قبل اپنی رہائش گاہ پر وزیر امور کشمیر کی آمد کے موقع پر انہیں عوامی مشکلات سے آگاہ کیا تھا ،
وزیر امور کشمیر نے 20 دن کے اندر ہی عوامی مطالبہ کو پذیرائی بخشتے ہوئے چیف سیکریٹری آزاد کشمیر کو پل کی تعمیر کیلئے مکتوب جاری کیا ہے

16/01/2024
تمام مجلس عاملہ کے اراکین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد امید ہے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حلقہ وسطی باغ
16/01/2024

تمام مجلس عاملہ کے اراکین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد امید ہے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ حلقہ وسطی باغ

دھوندار پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے والے درجنوں کارکن،انقلابی صاحب زندہ باد  قاری جان محمد  صاحب زندہ باد
03/06/2023

دھوندار پاکستان مسلم لیگ میں شامل ہونے والے درجنوں کارکن،
انقلابی صاحب زندہ باد قاری جان محمد صاحب زندہ باد

سابق ممبر اسمبلی راجہ رفیق مرحوم کے فرزند جناب  راجہ خضر رفیق نے ضمنی الیکشن میں مشتاق منہاس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔۔۔...
03/06/2023

سابق ممبر اسمبلی راجہ رفیق مرحوم کے فرزند جناب راجہ خضر رفیق نے ضمنی الیکشن میں مشتاق منہاس کی حمایت کا اعلان کر دیا۔۔۔۔

بیس بگلہ بھٹی سے دیگر جماعتوں سے معززین  مستفی ہو کر مسلم لیگ ن شامل ہونے پر ❤️ اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔راجہ مشتاق ...
03/06/2023

بیس بگلہ بھٹی سے دیگر جماعتوں سے معززین مستفی ہو کر مسلم لیگ ن شامل ہونے پر ❤️ اتھا گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔
راجہ مشتاق احمد منہاس امیدوار اسمبلی اور سینئر رہنما راجہ افتخار آف بیس بگلہ نے ہار پہنا کر خوش آمدید کیا

باغ نثار احمد شائق صاحب  کی رہائشگاہراجہ ذوالفقار ایڈووکیٹ کی قیادت میں مسلم کانفرنس ومسلم لیگ کا وفد  کی ملاقات ضمنی ان...
03/06/2023

باغ
نثار احمد شائق صاحب کی رہائشگاہ
راجہ ذوالفقار ایڈووکیٹ کی قیادت میں
مسلم کانفرنس ومسلم لیگ کا وفد کی ملاقات
ضمنی انتخاب پر گفتکو

قائد ✌🏻✌🏻✌🏻
03/06/2023

قائد ✌🏻✌🏻✌🏻

راجہ سعود اشرف اور آویڑہ سے شامل ہونے والے تمام دوستوں کو پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار راجہ مشتاق احمد منہاس کے ق...
03/06/2023

راجہ سعود اشرف اور آویڑہ سے شامل ہونے والے تمام دوستوں کو پاکستان مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار راجہ مشتاق احمد منہاس کے قافلے میں خوش آمدید کہتے ہیں

  ❤❤❤❤❤‏راہِ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہیدنیا کو ہم جہاں بھی مِلے تازہ دم مِلے ۔ان شاءاللہ آپ کی محنت رنگ لائے گی
03/06/2023

❤❤❤❤❤
‏راہِ طلب کی لاکھ مسافت گراں سہی
دنیا کو ہم جہاں بھی مِلے تازہ دم مِلے ۔
ان شاءاللہ آپ کی محنت رنگ لائے گی

Address

Halka Wasti Bagh Ajk
Bagh
5555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YOUTH WING WASTI BAGH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share