17/07/2025
🌟 وہی پرانا پیار 💕، وہی پرانی جگہ 🏠
📅 دو ماہ بعد ایک بار پھر آپ کی خدمت میں 🙏
🥤 اذان ڈرنک کارنر 🍹 - دوبارہ شروع 🔛
💸 ایزی پیسہ 🧾، ایزی لوڈ 📲 اور تمام پیکجز 🎁 - نئی لگن کے ساتھ 💪
📍 پتہ: کلمہ چوک، جی ٹی روڈ 🛣️
---