14/02/2024
انتہائی افسوس کیساتھ یہ علان کیا جاتا ہے کہ کتوالی چوک مصطفیٰ فرنیچر کے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازِ جنازہ 2 بجے درگاہ مسجد کے سامنے ادا کی جائے گی آپ حضرات سے شرکت کی درخواست ہے