18/03/2024
السلام علیکم ورحمتللہ وبرکاتہ
بہت دنوں کے بعر ملاقات آپ سب سے ہو رہی ہے اسلۓ رل چاہا کے پہلے سلام پیش کر کے آپ سب کی رعاؤں کی برکت سے آراستہ ہو جاؤں
اللہ رب العذّت آپ سب کو جزاۓ خیر عطا فرماۓ احقر آپ سب سے بہی دعا گو ہے
زندگی کسی کی محتاج نہیں ہوتی
ملاقات صرف جذبات نہیں ہوتی
کچہ تو خیال آیا ہوگا خدا کو
ورنہ ہماری آپ سب سے یوں بات نہ ہوتی