Sky Mobile Phone and Service

Sky Mobile Phone and Service ολλα τα μοντέλα κινητά τηλέφωνα πρωί μέχρι απόγευμα έτ

25/07/2024

میں مولا علی کہتاہوں، لیکن بھنگ پی کے نہیں
• میں شیرِ خدا کو اسد اللہ مانتا ہوں، لیکن تقیہ کی بزدلانہ صفت کے ساتھ نہیں
• میں اسداللہ کو دامادِ رسول مانتا ہوں، لیکن ذوالنورین کے شرفِ دامادیت کے انکار کے ساتھ نہیں
• میں علی کو خلیفۃ المسلمین مانتا ہوں، لیکن بلافصل نہیں
• میں رسول اللہ کے اہلِ بیت والے پنجتن کو مانتا ہوں، لیکن رسول الله کے چار یاروں سے نفرت کرکے نہیں
• میں اہلِ بیت کے فضائل کو مانتا ہوں، لیکن اپنی ماں سیدہ عائشہ صدیقہ کی بے حرمتی کرکے نہیں
• میں غدیر خم کی عظیم بشارت کاقائل ہوں، لیکن بیعت رضوان میں سیدنا عثمان غنی کے ہاتھ کو بھول کر نہیں
• میں بابِ علم کو مانتا ہوں، لیکن مصلائے نبوت پر 17 نمازوں کی امامت کو بھول کر نہیں
• میں مولا علی کے بمنزلہ ھارون ہونے کا قائل ہوں، لیکن لوکان بعدی نبیا لکان عمر سے صَرفِ نظر کرکے نہیں
• میں ابوتراب کو مانتا ہوں، لیکن ابوبکر کو گالیاں بک کے نہیں
• میں مولا علی کو حق پر مانتا ہوں، لیکن سیدنا امیر معاویہ پہ طعن کر کے نہیں
• میں حبِ علی کا جام پیتا ہوں، لیکن بغضِ معاویہ کے پیمانوں میں نہیں
• میں فتح مکہ کے دن فاتح خیبر کا جانِ عالم کے کندھوں پر سوار ہونا مانتا ہوں، لیکن ہجرت کے پتھریلے راستوں پر پیکرِ صدق و وفا کے کندھوں پر بارِ نبوت کی سواری بھول کر نہیں
• مجھے کسی کی تھپکی یا تصدیق کی ضرورت نہیں کیونکہ مجھے سب صحابہ و اہلبیت سے محبت ہے
رضوان اللہ تعالیٰ علیہم اجمعین ❤️✨(copy)

17/07/2024
19/06/2024

تیری رحمت سے ناامید نہیں ھوں میرے مولا☝
بس مشکلوں سے گھبراگیا ھوں میری مشکلیں آسان فرمادے
آمین🙏

16/06/2024

عالم اسلام کو عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو

12/12/2023

ماہانہ قرعہ اندازی سکائی موبائل حافظ منی گرامُُ۔ زیر سرپرستی صدر پاکستان کمئیونٹی اتحاد یونان جناب جاوید اسلم آرائیں
مہمان خصوصی ٹیم رائیڈر فورم یونان

Address

Efesou 45
Athens
18450

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sky Mobile Phone and Service posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sky Mobile Phone and Service:

Share