19/07/2025
احساس فاؤنڈیشن بھرپور کو حالیہ بارشوں کے بعد ہونے والے نقصانات پر
بھرپور گھنو والا مسلم آباد ( کلو )
گاؤں سے تقریبا 11 ریکویسٹ موصول ہوئی ہیں جن کو ہم نے چھان بین کر لیا ہے اور اس کے اوپر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے آج دو متاثرہ گھروں میں نقد کیش اور کنسٹرکشن کا سامان پہنچا دیا گیا ہے اور ساتھ دو غریب مستحق فیملیز کو ایک ماہ کا راشن بھی مہیا کر دیا گیا ہے۔باقی گھروں میں بھی اگلے تین سے چار دنوں میں سامان پہنچا دیا جائے گا جو دوست ہمارے ساتھ ان نیک کاموں میں شریک ہیں اللّٰہ پاک کی ذات سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔
احساس فاؤنڈیشن بھرپور کودعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ ۔