Islami Jamiat Talba - Akhtar Colony

Islami Jamiat Talba - Akhtar Colony The non-profit students ogranization, seeking the pleasure of Allah SWT by its different activities for the students of Akhter Colony.

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اختر کالونی کے تحت نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹی...
21/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

اسلامی جمعیت طلبہ حلقہ اختر کالونی کے تحت نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے رجسٹریشن کیمپ قائم کیا گیا جس میں "ناظم علاقہ محمودآباد برادر وہاب شاہد" نے خصوصی شرکت کی۔

اس موقع پر ناظم جماعت اسلامی علاقہ اختر کالونی طارق ستار صاحب ذمدارن جماعت اسلامی یوسی 6 (تنویر صاحب، راجہ اظہر صاحب، سجاد صاحب) اور ناظم حلقہ محمودآباد شرقی بردار عبدالاحد بی موجود تھے۔


𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 ناظم حلقہ کی قیادت میں وفد نے مدرسہ جامعہ حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ ...
20/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

ناظم حلقہ کی قیادت میں وفد نے مدرسہ جامعہ حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ (مدینہ مسجد اختر کالونی) کے منتظم " محترم مولانا حافظ عبد القادر صاحب" سے ملاقات کی اور اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے تحت نیشنل محسنِ انسانیت ﷺ کوئز کمپیٹیشن کے حوالے سے تعارف پیش کیا، اور اس میں زیادہ سے زیادہ بچوں کی رجسڑیشن کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔

ملاقات کے اختتام پر انچارج بیت المال حلقہ اختر کالونی"بردار زین العابدین " نے محترم مولانا حافظ عبد القادر صاحب کو تحفہ پیش کیا۔


20/08/2026

Azadi Walk and Flag Raising Ceremony (Dated: 13th August 2k26)

"اسٹڈی سرکل"   موضوع : میں جمعیت کا حصّہ کیوں بنو۔مقرر : "برادر عبدالرحمن آرائیں"(رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)
18/08/2026

"اسٹڈی سرکل"

موضوع : میں جمعیت کا حصّہ کیوں بنو۔
مقرر : "برادر عبدالرحمن آرائیں"
(رکن اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان)

"اسٹڈی سرکل"   موضوع : شہادت حق۔ (خلاصہ)"مقرر : "برادر نعمان درانی"( ناظم نیا مقام Tp2)
17/08/2026

"اسٹڈی سرکل"

موضوع : شہادت حق۔ (خلاصہ)
"مقرر : "برادر نعمان درانی"
( ناظم نیا مقام Tp2)

National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition
15/08/2026

National Mohsin-e-Insaniyat Quiz Competition

اسلامی جمعیت طلبہ اختر کالونی(سرکل بیت المکرم)کے تحت *درس قرآن* کا اہتمام کیا گیا۔جس میں ناظم حلقہ شرکاء سے مخاطب ہوئے۔ ...
15/08/2026

اسلامی جمعیت طلبہ اختر کالونی(سرکل بیت المکرم)کے
تحت *درس قرآن* کا اہتمام کیا گیا۔
جس میں ناظم حلقہ شرکاء سے مخاطب ہوئے۔

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیرہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستاراIslami Jamiat Talba - Akhtar Colony  organized a Flag...
15/08/2026

افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا

Islami Jamiat Talba - Akhtar Colony organized a Flag Raising Ceremony to celebrate the spirit of independence and renew the commitment to serve Pakistan. 🇵🇰

درس قرآن (سرکل بیت المکرم)تاریخ: 15 اگست 2027دن: ہفتہوقت: بعد نمازِ عشاء
13/08/2026

درس قرآن (سرکل بیت المکرم)

تاریخ: 15 اگست 2027
دن: ہفتہ
وقت: بعد نمازِ عشاء

سرکل بیت المکرم کے تحت سرکل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
12/08/2026

سرکل بیت المکرم کے تحت سرکل میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔

Address

Karachi

Telephone

+923160262388

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba - Akhtar Colony posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islami Jamiat Talba - Akhtar Colony:

Shortcuts

Share