14/01/2026
قیمت کم اور زیادہ فیچرز
مجھ سے اکثر ساتھی 20 ہزار روپے تک کے موبائل کا پوچھتے ہیں، میں انہیں کہتا ہوں، کٹ موبائل یا استعمال شدہ موبائل خریدنے سے بہتر ہے کہ تھوڑا سا بجٹ بڑھا کر آفیشل موبائل ڈبہ پیک، ایک سال کی وارنٹی میں اور اورجنل چارجر کے ساتھ خرید لیں تو بہت بہتر رہے گا ان شاءاللہ تعالیٰ۔
اس حوالے سے سوچا کہ تفصیلی پوسٹ بھی کر دی گئی تھی۔
ایک فرینڈلی بجٹ فون سمارٹ 8 کا تعارف عرض ہے۔
اس موبائل میں اس کی قیمت کے حساب سے اس میں کافی فیچرز اچھی طرح سے متوازن ہیں۔
یہ ماڈل بجٹ سیگمنٹ میں مقبول ہے اور کم قیمت میں معقول خصوصیات فراہم کرتا ہے۔
ڈسپلے: 6.6 انچ کا ایچ ڈی+ IPS LCD ڈسپلے۔ 4 جی بی ریم، 64 جی بی میموری، میموری کارڈ کی سہولت موجود۔
بیٹری 5000 mAh، جو ایک دن سے زیادہ کا بیک اپ فراہم کرتی ہے۔
مین کیمرہ 13MP اور ایک اضافی 0.3MP ڈیپتھ سنسر ہے۔ سیلفی کے لیے 8MP فرنٹ کیمرہ موجود ہے۔
ڈوئل سم سپورٹ
سائڈ فنگرپرنٹ سینسر
۔AI سافٹ ویئر جو کیمرے کی کارکردگی کو بہتر بناتا ہے
ڈبل لائٹ (یعنی فرنٹ اور بیک دونوں کیمرے کے لیے فلیش لائٹ) کی سہولت موجود ہے۔ حالانکہ یہ فیچر عام طور پر ان ماڈلز میں دستیاب ہوتا ہے جو تھوڑے مہنگے ہوتے ہیں یا فلیگ شپ سیریز میں شامل ہوتے ہیں۔
بہرحال خلاصہ یہی ہے کہ یہ فون روزمرہ کے استعمال، سوشل میڈیا، اور ہلکی گیمز کے لیے مناسب ہے، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو کم قیمت میں زیادہ فیچرز چاہتے ہیں۔
اس موبائل کی آفیشل کمپنی پرائز 25 ہزار روپے ہے۔ آف لائن مارکیٹ میں 23500 تک مل جائے گا۔ آپ مجھ سے 22100 کا خرید سکتے ہیں۔
محدود اسٹاک۔ محدود مدت تک کے لیے پوسٹ ہے۔
پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ زیادہ سے زیادہ لوگ فائیدہ اٹھا سکیں۔
باخبر رہنے کے لیے ہماری آئی ڈی کو فالو کریں اور میری آئی ڈی پر مزید پوسٹس دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔
03439202009