13/10/2023
چین میں ایک سائیکل اسٹینڈ کا منظر
*قابل غور و فکر بات یہ ہے کہ ان کے پاس دنیا کے بہترین گاڑیاں ہونے کے باوجود بھی یہ لوگ گاڑیوں کی بجائے سائیکل چلانے کو ترجیح دیتے ہیں اس لیئے ان کی صحت ہمیشہ اچھی ہوتی ہے ۔* *سائیکل چلانے سے زبردست جسمانی ورزش ہوتی ہے ۔*
*اور یہاں ہمیں سائیکل چلانے میں شرم آتی ہے۔ تبھی زیادہ وقت گاڑی میں بیٹھنے کی وجہ سے کئی جسمانی بیماریوں کے شکار ہوجاتے ہیں