28/12/2023
کون کہتا ھے کہ مولا امام زمانہ عجص کی غیبت نظام ہدایت کیلئے ایک رکاوٹ ھے؟ دراصل ہم ہدایت لینے کی کوشش ھی نہیں کرتے ۔
ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں
اس کلپ میں جناب مقدس اردبیلی کی مولا امیر کائنات صلواۃ اللہ علیہ وآلہ اور مولا امام زمانہ عجص کی بارگاہ اقدس میں حاضر ہونے اور اپنے علمی مسائل کے حل حاصل کرنے کے بارے میں گفتگو ھے
توجہ سے سنیں اور دیگر مخلصین کو بھی فارورڈ فرمائیں