Rizwan mobile & communication centre khar batkhela

Rizwan mobile & communication centre khar batkhela Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan mobile & communication centre khar batkhela, Main Bazar khar shagai, Shagai.

ڈپٹی کمشنر آفس ملاکنڈ کو دو عدد پٹواری جبکہ ایک کلرک کی آسامی پر بھرتی درکار ہے خواہشمند اپلائی کر سکتے ہیں۔For online a...
17/04/2026

ڈپٹی کمشنر آفس ملاکنڈ کو دو عدد پٹواری جبکہ ایک کلرک کی آسامی پر بھرتی درکار ہے خواہشمند اپلائی کر سکتے ہیں۔
For online apply visit Rizwan communication main bazar khar

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 06/2026 جاری کردیا!!مختلف محکموں میں متعدد آسامیاں مشتہر!! آن لائن اپلائی کی...
15/04/2026

خیبرپختونخوا پبلک سروس کمیشن نے اشتہار نمبر 06/2026 جاری کردیا!!
مختلف محکموں میں متعدد آسامیاں مشتہر!! آن لائن اپلائی کی آخری تاریخ 7 مئی مقرر!!
For online apply visit Rizwan mobile and communication main bazar khar..

📣📣 خیبرپختونخوا میں موٹر سائیکل اوراسکوٹر مالکان کیلئے اطلاعِ عام! عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد...
04/04/2026

📣📣 خیبرپختونخوا میں موٹر سائیکل اوراسکوٹر مالکان کیلئے اطلاعِ عام!

عمران خان کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر احساس فیول سپورٹ اسکیم کا آغاز!

حکومت خیبرپختونخوا نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے “احساس فیول سپورٹ پروگرام” شروع کر دیا ہے۔ اس اسکیم کے تحت رجسٹرڈ موٹر سائیکل اور اسکوٹر مالکان کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔

کیا فائدہ ملے گا؟
🔹 رجسٹرڈ صارفین کو 2000 روپے ماہانہ فیول سپورٹ دی جائے گی

اہلیت (Eligibility):

🔹 موٹر سائیکل / اسکوٹر درخواست دہندہ کے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہو
🔹 رجسٹریشن ٹرانسفر مکمل ہو
🔹 غیر رجسٹرڈ یا دوسرے کے نام پر گاڑی اہل نہیں ہوگی

رجسٹریشن کا طریقہ (Dastak App):

1. پلے اسٹور Play Store یا App Store سے Dastak App ڈاؤنلوڈ کریں

2. ایپ میں بطور خریدار/صارف اکاؤنٹ بنائیں

3. گاڑی کا رجسٹریشن نمبر اور چیسز نمبر درج کریں.

4. ضلع کا انتخاب کریں

5. مطلوبہ معلومات فراہم کریں:
- نام
- والد کا نام
- قومی شناختی کارڈ نمبر
- رجسٹرڈ موبائل نمبر
- مکمل پتہ

6. درخواست جمع کروائیں

مطلوبہ دستاویزات:
🔹 قومی شناختی کارڈ (فرنٹ اور بیک)
🔹 رجسٹریشن بک / اسمارٹ کارڈ
🔹 گاڑی کی واضح تصویر
🔹 فروخت کنندہ اور خریدار دونوں کی تصدیق (اگر ٹرانسفر ہو)

تصدیق کا عمل:
🔹 درخواست e-Sahulat کے ذریعے تصدیق ہوگی
🔹 ای ٹی او ETO (Excise & Taxation Office) سے جانچ پڑتال کے بعد منظوری دی جائے گی
🔹 درخواست منظور یا مسترد ہونے کی اطلاع دی جائے گی

اہم ہدایات:
🔹 غلط معلومات دینے پر درخواست مسترد کر دی جائے گی

🔹 نام کی منتقلی نہ ہونے پر درخواست قبول نہیں ہوگی.

🔹 ٹرانسفر کی صورت میں دونوں فریق کی تصدیق ضروری ہے

آغاز:
🔹 رجسٹریشن کا عمل 6 اپریل سے شروع ہوگا

📞 رابطہ نمبر:
☎ 091-9212260
☎ 091-9211693

حکومتِ خیبرپختونخوا کی طرف سے عوام کے لیے ریلیف کا ایک اور بڑا قدم - کم آمدنی والے طبقے کو مہنگائی سے بچانے کی کوشش.

31/03/2026

Flex design for MD Filling station khar.
For advertising visit Rizwan communication main bazar khar..

30/03/2026


تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔
20/03/2026

تمام امت مسلمہ کو عید الفطر کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ۔

13/03/2026

اطلاع برائے عوام الناس

ضلع ملاکنڈ کے مستحقین حکومتِ خیبر پختونخوا کے رمضان ریلیف پیکج کیلئے اپنی اہلیت پہلے کمنٹ میں دیے گئے لنک کے ذریعے معلوم کر سکتے ہیں۔

درست معلومات کیلئے اپنا شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش (-) کے درج کریں۔ اہل افراد اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ قریبی جیز کیش (JazzCash) ریٹیلر سے بائیو میٹرک تصدیق کے بعد اپنا پیکج وصول کر سکتے ہیں۔

22/02/2026

الکھف سپیشل بریانی اینڈ ائس کریم پوانٹ بالمقابل خار ہسپتال
Flex design and project done by Rizwan communication..

Visit Rizwan communication main bazar khar shagai for online services
19/10/2025

Visit Rizwan communication main bazar khar shagai for online services

02/10/2025
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبائی سرکاری ملازمین کے لئے بلا سود قرضہ اسکیم 2025-26 کا اعلان!!اپلائی کی آخری تاریخ 10 ...
25/09/2025

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبائی سرکاری ملازمین کے لئے بلا سود قرضہ اسکیم 2025-26 کا اعلان!!
اپلائی کی آخری تاریخ 10 دسمبر 2025 ہے۔
قرضہ کی تفصیلات:
1️⃣ موٹرکار ایڈوانس: 2 لاکھ روپے (5 سال سروس، زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال)
2️⃣ گھر بنانے کا قرضہ: 2.5 لاکھ روپے (10 سال سروس، زیادہ سے زیادہ عمر 50 سال)
3️⃣ موٹرسائیکل ایڈوانس: 80 ہزار روپے (5 سال سروس، زیادہ سے زیادہ عمر 55 سال)
4️⃣ سائیکل ایڈوانس: 8 ہزار روپے (بغیر کسی شرط کے)

Link 👇
https://drive.google.com/drive/folders/1KZF6kmn9Fo8GzjBtyeSosK78g38Gpiy-

30/08/2025

📢 اہم اطلاع برائے یوسی خار عوام

واپڈا کی جانب سے عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:

🔹 اپنے بجلی کے پرانے بل پر درج ذیل معلومات ضرور لکھیں:
1️⃣ اپنا شناختی کارڈ نمبر
2️⃣ اپنا موبائل نمبر

🔹 یہ بل اپنے علاقے کے دوکاندار کے حوالے کریں۔

اس کا مقصد یہ ہے کہ آپ کو اپنے بجلی کے بل کی بروقت اطلاع SMS کے ذریعے موصول ہو سکے۔

⚡ جس گھر میں جو بھی فرد رہائش پذیر ہے، وہ اپنا نمبر اور شناختی کارڈ نمبر لازمی درج کرے۔

🙏 برائے مہربانی تعاون کریں تاکہ آپ کو سہولت میسر آ سکے۔

Address

Main Bazar Khar Shagai
Shagai

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923449649004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan mobile & communication centre khar batkhela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rizwan mobile & communication centre khar batkhela:

Share