19/07/2023
تمام بیرون ملک مقیم پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کے لیے خوشخبری پی ٹی اے کی جانب سے عارضی موبائل رجسٹریشن سسٹم متعارف کرایا گیا ہے۔ پاکستان میں 120 دنوں کے قیام کے دوران سم پر مبنی اپنی موبائل ڈیوائس کی بغیر کسی پریشانی کے ساتھ رجسٹریشن کرائیں ۔