Pak Kashmir Foundation

Pak Kashmir Foundation بے سہارہ اور دکھی انسانیت کی خدمت کا ادارہ

07/01/2019

پاک کشمیر فاونڈیشن کے ممبر اور محمد ندیم منہاس (صدر مسلم لیگ ن یو سی میرا کلاں) کے چچا محمد کلیم منہاس رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں۔ان کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔

پاک کشمیر فاونڈیشن کے ممبر سید تبسم گیلانی کے والد محترم سید گل صنوبر گیلانی (نون بگلہ والے) شدید بیمار ہیں، وہ اس وقت ڈ...
26/12/2018

پاک کشمیر فاونڈیشن کے ممبر سید تبسم گیلانی کے والد محترم سید گل صنوبر گیلانی (نون بگلہ والے) شدید بیمار ہیں، وہ اس وقت ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں زیر علاج ہیں۔
تمام احباب سے دعاوں کی اپیل ہے،

16/05/2018

عاشق حسین منہاس(مرحوم) ایک عظیم انسان اور زبردست معلم تھے۔الله پاک انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے۔
فرام پاک کشمیر فاونڈیشن(ہلپ فار آل)

پاک کشمیر فاونڈیشن کے ممبر اور ہمارے پیارے بھائی علی حیدر ولد خالد حسین منہاس سخت علیل ہیں۔ اور ہولی فیملی ہسپتال کے آئی...
17/02/2018

پاک کشمیر فاونڈیشن کے ممبر اور ہمارے پیارے بھائی علی حیدر ولد خالد حسین منہاس سخت علیل ہیں۔ اور ہولی فیملی ہسپتال کے آئی سی یو میں ہیں۔ احباب سے دعاوں کی اپیل ہے

08/01/2018
28/09/2017

معزز ممبران گرامی۔
اسلام وعلیکم۔پاک کشمیر فاؤنڈیشن کے سابق صدر محمد ندیم منہاس کے ماموں ممبر پاک کشمیر فاؤنڈیشن ملک رزاق اعوان شدید بیمار ہیں۔وہ اس وقت برین سنٹر رحمان آباد راولپنڈی میں زیر علاج ہیں، تمام بھائیوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل ہے۔
فرام ۔پاک کشمیر فاؤنڈیشن(ہلپ فار آل) شعبہ نشرواشاعت۔

‏نہ ہی مذہب نہ کوئی قوم نہ فرقہ اس کا.مفلسی جب کسی پہ آتی ہےکمال آتی ہے.
26/09/2017

‏نہ ہی مذہب نہ کوئی قوم نہ فرقہ اس کا.

مفلسی جب کسی پہ آتی ہےکمال آتی ہے.

پاک کشمیر فاونڈیشن کے صدر اور انجمن تاجران راجہ بازار کے جوائنٹ سکرٹری حاجی عبدالحمید اعوان کو پاک کشمیر فاونڈیشن کے عہد...
21/09/2017

پاک کشمیر فاونڈیشن کے صدر اور انجمن تاجران راجہ بازار کے جوائنٹ سکرٹری حاجی عبدالحمید اعوان کو پاک کشمیر فاونڈیشن کے عہدیداران فریضہ حج کی ادائیگی پر مبارکباد دیتے ہوئے.
بہت بہت مبارک ہو حاجی عبدالحمید اعوان صاحب اللہ پاک تمام مسلمانوں کو حج کی سعادت نصیب کرے.

انجمن تاجران گنجمنڈی راولپنڈی کے انتخابات میں راجہ شاہد محمود اور ان کے گروپ کی شاندار کامیابی۔راجہ شاہد محمود صدر، سردا...
24/04/2017

انجمن تاجران گنجمنڈی راولپنڈی کے انتخابات میں راجہ شاہد محمود اور ان کے گروپ کی شاندار کامیابی۔راجہ شاہد محمود صدر، سردار نیاز خان سئنیر نائب صدر اور مقصود عباسی جنرل سکیرٹری منتخب۔سردار نیاز صاحب کا تعلق مظفرآباد کے حلقہ 4 کھاوڑہ سے ہے۔زبردست کاروباری شخصیت ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین سماجی شخصیت بھی ہیں۔سردار نیاز خان بطور چیف آرگنائزر پاک کشمیر فاؤنڈیشن اور کشمیر انجمن تاجران کے لیے بھی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ان کا انجمن تاجران گنجمنڈی کا سئنیر نائب صدر بننا جہاں گنجمنڈی کے تاجران کے لیے باعث خوشی ہے وہییں کشمیر کے دیگر تاجران کے لیے بھی حوصلہ افزاء ہے۔
کشمیر انجمن تاجران اور پاک کشمیر فاؤنڈیشن کے عہدیداران کا صدر عبدالحمید اعوان کی قیادت میں انجمن تاجران گنجمنڈی کا دورہ اور نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی۔

03/03/2017

Address

Fawara Chowk, Raja Bazar,
Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Kashmir Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share