LoVe NeEdS TrUsT

LoVe NeEdS TrUsT i play Android and pc games
like free fire pubg mobile,
i also do tips and tricks video in hindi ur

21/08/2020

https://www.facebook.com/SILVERISTICScom-101132911683420/
Like this page And share this invite ur frnds

Silveristics (Launching Soon) is providing elegent Silver Jewelry such as Rings, Chains, Bracelates, Pendent Sets, Nose pins and much more. We are providing Local Hand Made, Italian, Singaporean, Turkish Silver Jewellery 925 Silver.

31/05/2020
18/03/2020

پینڈو بندے کو کچن میں کچھ نا ملے تو

چینی نوں پھکا مار لیندا 😂😂😂

11/03/2020

مجھے نیا دماغ چاہیۓ.........🥳😏
پرانے والے کا میں کچومبر نکال دیا.....😂🥴🙄🤓😎

13/12/2019

تجھ سے واجب ہے محبت کا تعلق رکھنا
اتنی دلچسپ عبادت کو قضا کون کرے😍💑

تمہاری جیت لکھوں گا____ اور میں اپنی ہار لکھوں گامیں جب ناول لکھوں گا___ تب تمہیں کردار لکھوں گامیں اپنی زیست میں__ جاکر...
02/12/2019

تمہاری جیت لکھوں گا____ اور میں اپنی ہار لکھوں گا
میں جب ناول لکھوں گا___ تب تمہیں کردار لکھوں گا

میں اپنی زیست میں__ جاکر تمہیں بیحد سنواروں گا
تمہیں اچھا بنا کر___ اور میں خود کو بیکار لکھوں گا

مجھے معلوم ہے__---__ یہ کہ یہ سب جھوٹ ہے لیکن
میں ہر اک موڑ پر___- خود کو تمہیں درکار لکھوں گا

میں لکھوں گا کہ مجھ پہ آپ کی سب مہربانی تھی
میں خود کو عام سا____--_ تمہیں سرکار لکھوں گا

میں لکھوں گا کہ مجھ سے تم نے اب تک نبھائی ہے
میں خود کو بے وفا ____اور آپ سے بیزار لکھوں گا

حقیقت عین اس کے الٹ ہی ہے_____ جانتا ہوں پر
میں اپنے آپ کو_______ لیکن تمہارا پیار لکھوں گا

میں لکھوں گا کہ مجھ کو آپ سے سب کچھ ملا تھا پر
میں خود اپنی ہی جانب سے تمہیں انکار لکھوں گا۔۔۔!!!!

 اگر آپ کبھی بلیو ایریا اسلام آباد چلے جائیں تو مہربانی کر کے اس سٹال سے کچھ نہ کچھ ضرور خریدیں۔یہ یونیورسٹی کی ایک باہم...
30/10/2019


اگر آپ کبھی بلیو ایریا اسلام آباد چلے جائیں تو مہربانی کر کے اس سٹال سے کچھ نہ کچھ ضرور خریدیں۔
یہ یونیورسٹی کی ایک باہمت باپردہ طالبہ ہے جو کہ غربت کے باوجود ہمت کا پیکر بنی ہوئی ہے۔
دن کو اپنی تعلیم حاصل کرتی ہے اور رات گئے تک اپنے گھر کا اور اپنی تعلیم کا خرچ اپنے ناتواں کندھوں پر اٹھاتی ہے۔
اگر آپ سیور فوڈ اور میکڈونلڈ کی بجاۓ اس بچی سے کچھ خرید کر کھائیں گے تو آپ کی جیب تو ہلکی نہیں ہو گی مگر
اس بچی کے کاندھے ہلکے ضرور ہوں گے۔

13/10/2019

میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں
جیسے مہتاب کو بے انت سمندر چاہے
جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اترے
جیسے خوشبو کو ہِوا رنگ سے ہٹ کر چاہے
جیسے پتھر کے کلیجے سے کرن پھوٹتی ہے
جیسے غنچے کھلے موسم سے حنا مانگتے ہیں
جیسے خوابوں میں خیالوں کی کماں ٹوٹتی ہے
جیسے بارش کی دعا آبلہ پا مانگتے ہیں
میرا ہر خواب میرے سچ کی گواہی دے گا
وسعتِ دید نے تجھ سے تیری خواہش کی ہے
میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا
میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے
خواہشِ دید کا موسم کبھی دھندلا جو ہوا
نوچ ڈالی ہیں زمانوں کی نقابیں میں نے
تیری پلکوں پہ اترتی ہوئی صبحوں کے لئے
توڑ ڈالی ہیں ستاروں کی طنابیں میں نے
!میں نے چاہا کہ تیرے حسن کی گلنار فضا
میری غزلوں کی قطاروں سے دہکتی جائے
میں نے چاہا کہ میرے فن کے گلستاں کی بہار
تیری آنکھوں کے گلابوں سے مہکتی جائے
طے تو یہ تھا کہ سجاتا رہے لفظوں کے کنول
میرے خاموش خیالوں میں تکلم تیرا
رقص کرتا رہے بھرتا رہے خوشبو کا خمار
میری خواہش کے جزیروں میں تبسم تیرا
تُو مگر اجنبی ماحول کی پروردہ َکرن
میری بجھتی ہوئی راتوں کو سحر کر نہ سکی
تیری سانسوں میں مسیحائی تھی لیکن تُو بھی
!چارئہ زخمِ غمِ دیدئہ تر کر نہ سکی
تجھ کو احساس ہی کب ہے کہ کسی درد کا داغ
آنکھ سے دل میں اتر جائے تو کیا ہوتا ہے؟
تو کہ سیماب طبیعت ہے تجھے کیا معلوم
موسمِ ہجر ٹھہر جائے تو کیا ہوتا ہے؟
تُو نے اُس موڑ پہ توڑا ہے تعلق کہ جہاں
دیکھ سکتا نہیں کوئی بھی پلٹ کر جاناں
اب یہ عالم ہے کہ آنکھیں جو کھلیں گی اپنی
یاد آئے گا تیری دید کا منظر جاناں
مجھ سے مانگے گا تِرے عہدِ محبت کا حساب
تیرے ہجراں کا دہکتا ہوا محشر جاناں
یُوں مِرے دل کے برابر تیرا غم آیا ہے
جیسے شیشے کے مقابل کوئی پتھر جاناں
جیسے مہتاب کو بے انت سمندر چاہے
میں نے اِس طَور سے چاہا تجھے اکثر جاناں

14/09/2019

ہمیں سدھرنے میں وقت لگے گا__

تم یوں کرو کسی اور سے عشق کر لو😏😏

آنکھیں  کہتی  ہیں  کوئی  نیا  دیکھ  لو❤ دل  کہتا  ہے  نہیں  وہی  لوٹ  کے  آئے  گا😘Mur§HÂD
31/07/2019

آنکھیں کہتی ہیں کوئی نیا دیکھ لو❤

دل کہتا ہے نہیں وہی لوٹ کے آئے گا😘
Mur§HÂD

Address

Rawalpindi

Telephone

+923335531006

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LoVe NeEdS TrUsT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to LoVe NeEdS TrUsT:

Share