Property Clifton Karachi

Property Clifton Karachi Al Hafiz Furniture pindi gheb Citty

17/05/2025

جنڈ بین الصوبائی راولپنڈی کوہاٹ شاہراہ پر ڈیرہ ہوٹل کے پاس روڈ پر بنے گڑھوں کو بچاتے ہوئے کار اور ہائی ایس میں تصادم ہوئی ایس کو آگ لگ گئی ہائی ایس مکمل جل کر خاکستر ہو گئی متعدد مسافر زخمی اور ایک خاتون کے مکمل جل جانے کی غیر مصدقہ اطلاعات حادثہ کی اطلاع ملتے ہی پٹرولنگ پولیس مٹھیال کا عملہ موقع پر پہنچ گیا ریسکیو اور فائر برگیڈ کی گاڑیاں جنڈ سے روانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

20/03/2024

جو لوگ اپنے نام کے ساتھ
ملک۔ سردار۔ خان۔ نواب
چوہدری,رئیس وغیرہ لکھتے ہیں اُن کیلئے صدقہ فطر کشمش کے حساب سے مبلغ 6400 روپے ہے

29/02/2024

جب جب کراچی میں بارشوں 🌧🌧🌧🌧 کا ہائی/ریڈ الرٹ جاری ہوا ۔
اس کے بعد سے ہمیشہ بادلوں نے کراچی والوں کو ترسایا

22/10/2023

🙋حماس مجاہدین اور حذب اللٰہ مجاہدین کے حملے
🙋اسرائیل مشکل میں
واصلِ جہنم افراد کی مصدقہ تعداد

06/10/2023
06/10/2023

اب پاکستان کو ورلڈ کپ جیتنے سے کوئی نہیں روک سکتا

میوزک کے بادشاہ استاد چاہت فتح علی خان نے ورلڈ کپ کے لئے نیا گانا ریلیز کر دیا

*پاکستان میں انتہائی طاقتور زلزلہ آنے کا خطرہ،""""* ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں ...
02/10/2023

*پاکستان میں انتہائی طاقتور زلزلہ آنے کا خطرہ،""""*

ترکیہ میں زلزلے سے قبل پیش گوئی کرنیوالے ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی*

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے چمن فالٹ لائن میں آئندہ دو روز میں زلزلے کی پیش گوئی کردی۔

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے (ایس ایس جی ایس) نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی ہے اور اس علاقے میں اگلے دو دن میں کوئی طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے جس کی شدت پر 6 یا اُس سے زیادہ ہو سکتی ہے۔
ایس ایس جی ایس کے مطابق سطح سمندر کے قریب فضا میں برقی چارج کے اتار چڑھاؤ کو ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے نقشے میں جامنی رنگ والے علاقوں (بشمول پاکستان کے صوبہ بلوچستان) میں آئندہ چند روز میں طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے۔
ایس ایس جی ایس کے مطابق واضح کردہ یہ علاقے صرف ایک تخمینہ ہیں اور درست مقامات کا تعین کرنے کا فی الحال کوئی قابل اعتماد طریقہ نہیں ہے۔

ایس ایس جی ایس نے چمن فالٹ لائن کو انتہائی طاقتور ممکنہ زلزلہ کا ریجن قرار دیا ہے۔

چمن فالٹ لائن کیا ہے؟
پاکستان میں جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی فالٹ لائن ہے جسے چمن فالٹ سسٹم کہا جاتا ہے، یہ 900 کلومیٹر طویل ہے اور اسی فالٹ سسٹم پر 31 مئی 1935 کی دوپہر کو کوئٹہ میں ہولناک زلزلہ آیا اور کئی ہزار افراد ہلاک ہوگئے۔

اس فالٹ لائن میں افغانستان اور پاکستان کے علاقے آتے ہیں۔

خیال رہے کہ رواں سال نیدرلینڈز سے تعلق رکھنے والے تحقیق کار فرینک ہوگر بیٹس نے 3 فروری کو ایک ٹوئٹ کی تھی اور بتایا تھا کہ جلد یا بدیر جنوبی وسطی ترکیہ، اردن، شام اور لبنان میں 7 اعشاریہ 5 شدت کا زلزلہ آئے گا، ان کی زلزلے سے متعلق پیشگوئی 3 روز بعد ہی سچ ثابت ہوئی تھی۔

ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو شدید ترین زلزلہ آیا تھا جس میں ہزاروں افراد جاں بحق اور لاکھوں زخمی ہوئے تھے۔

اس کے علاوہ دیہات کے دیہات تباہ ہوگئے تھے۔ اب پاکستان کے حوالے سے زلزلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ اللہ پاک سب پر اپنا خاص کرم فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین

01/10/2023

Happy birthday dear asif mushtaq

Address

Karachi
5522

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Property Clifton Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Property Clifton Karachi:

Share

Category