عام اولس

  • Home
  • عام اولس

عام اولس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from عام اولس, .

24/07/2026

ملایشیا میں خطرناک طوفانی آندھی کے مناظر۔۔

22/07/2026

بہت خطرناک کام کر رہے ہے۔
یہ لوگ مجبور ہے یا بے وقوف ہے۔

20/07/2026

اففف

20/07/2026

ضلع خیبر لنڈ یکوتل زکریا مسجد کے قریب فرش میں طوفانی بارش اور سیلابی ریلے میں ایک موٹر کار گاڑی بہہ گئ ہیں تاہم گاڑی میں سوار افراد محفوظ ہوکر نکال دی گئی ہیں

20/07/2026

لنڈی کوتل اور جمرود میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث شدید بارش اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق سیلابی ریلا کچھ ہی دیر میں متھرا خوڑ سے گزر سکتا ہے۔
متھرا خوڑ اور اس کے اطراف رہنے والے تمام افراد سے گزارش ہے کہ احتیاط کریں، خوڑ اور نشیبی علاقوں سے دور رہیں، بچوں کو باہر نہ جانے دیں، اور غیر ضروری طور پر سیلابی پانی کے قریب جانے سے گریز کریں۔
゚viralシ

18/07/2026

ضلع مہمند
کڑپہ روڈ کے مقام پر فلائنگ کوچ حادثے کا شکار
جس کے نتیجے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
مزید معلومات کی جا رہی ہیں
゚ ゚viralシfypシ゚

ورسک روڈ گاؤں زڑہ میانہ نزد باڑہ پل کا رہائشی کچکول خان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاچکے ہیں ۔ جس کی میت کو ...
18/07/2026

ورسک روڈ گاؤں زڑہ میانہ نزد باڑہ پل کا رہائشی کچکول خان سعودی عرب میں ایک ٹریفک حادثے میں وفات پاچکے ہیں ۔ جس کی میت کو آج آپنے آبائی وطن لائی جائے گی ۔ نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دوپہر 3 بجے زڑہ میانہ میں ادا کی جائے گی😥
مرگ حق دے خو اللہ تعالی دی داسی مسافری مرگ نہ ہر سڑی اوساتی ۔ ڈیر سخت وخت وی🤲

17/07/2026

*🚨اللہ نے دوبارہ سانس عطا کر دی!*

*🔥ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے ریسکیو 1122 کے میڈیکل ٹیکنیشن کامران خان اپنے گاؤں جا رہے تھے کہ راستے میں نہر کے کنارے ایک دردناک منظر دیکھا۔ تین سالہ معصوم بچہ نہر میں ڈوب چکا تھا اور اہلِ خانہ اسے مردہ سمجھ کر غم سے نڈھال تھے۔*

*💥اسی لمحے کامران نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داری نبھاتے ہوئے بچے کو سی پی آر دینا شروع کر دی اور چند لمحوں کے بعد بچے کی سانس بحال ہو گئی*
#1122

17/07/2026

پشاور چونگی چوک سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار ایک شہری کے ساتھ مبینہ طور پر تشدد کرتا دکھائی دے رہا ہے

ویڈیو میں اہلکار شہری کو تھپڑ مارتے اور اسلحہ نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے
゚viralシ

Address


Telephone

+923369397981

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عام اولس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عام اولس:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Furniture Store?

Share