27/02/2026
Today's meeting with (TDAP Director) "Nouman Bashir" sir ..
*السلام علیکم،*
*آج* Trade Development Authority of Pakistan (TDAP) کے ڈائریکٹر نعمان بشیر صاحب نے ہمارے ٹیکال کلسٹر کا وزٹ کیا۔ ہم نے انہیں مختلف برانڈز اور شو رومز کا دورہ کروایا جس پر انہوں نے ہمارے کام اور کوالٹی کو سراہا۔
فرنیچر ایکسپورٹ کی موجودہ صورتحال، ایکسپورٹرز کو درپیش مسائل اور ایکسپورٹ کی بحالی پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ساتھ ہی فرنیچر سیکٹر کے لیے خصوصی ایکسپو کے انعقاد کی درخواست بھی پیش کی۔
ان شاء اللہ یہ وزٹ ہمارے سیکٹر کے لیے مثبت پیش رفت ثابت ہوگا۔