30/01/2026
میٹنگ ضلع قصور یونین با مقام کوٹ رادھاکشن ضلع قصور کے عہدے دوران دوکان داروں کے مسائل کے حل کے لئے اپنی اپنی رائے دیتے ہوئے ضلع قصور کے عہدے دوران نے ساتھ چلنے کا عہد کِیا زیرے صدارت پتوکی موبائل یونین شریف خان صدر آف پتوکی موبائل یونین چار رکنی وفت کے ساتھ شمولیت کی اور اپنی اپنی رائے کا اظہار کیا اور پتوکی موبائل یونین کی طرف سے ساتھ چلنے کا عزم کیا