Haveli Moohra Center حویلی موہڑہ سنٹر

Haveli Moohra Center  حویلی موہڑہ سنٹر موہڑہ دیہاتی کلچر اور ثقافت میں نمایاں مقام رکھتا ہے. کبھی موہڑہ ڈیروں اور پنچایتوں کی شان ہوتا تھا.

25/08/2023

Haveli moohra center...
Chik tyar krwayen..
Sajna ny boohy agy chik taan lai😂
For order #03040786987

11/06/2023
آصف علی زرداری کے نواسے کی لاھور کی سڑکوں پر سرکاری پروٹوکول میں سائیکلنگ ۔۔!سیاسی انتشار اور معاشی دلدل میں ڈوبے ملک می...
11/06/2023

آصف علی زرداری کے نواسے کی لاھور کی سڑکوں پر سرکاری پروٹوکول میں سائیکلنگ ۔۔!
سیاسی انتشار اور معاشی دلدل میں ڈوبے ملک میں عوام سے ہمیشہ قربانی مانگنے والے حکمران اپنی اور اپنی نسل کی عیاشیوں اور مراعات میں کوئی کمی نہیں آنے دیتے لگتا ہے یہ ملک صرف اور صرف چند خاندانوں کے لئے ہی بنا ہے ۔۔
یہ سائیکلنگ ان کے بڑے بڑے محلوں میں بھی ہوسکتی تھی مگر کروڑوں روپے خرچ کر کے سرکاری پروٹوکول میں مرکزی شاہراہ پر سائیکلنگ کرواکر عوام کو بتایا گیا ہے کہ ہم اس ملک کے شاہی خاندان کے لوگ ہیں ملک کے سارے وسائل اور خزانے ہمارے ہی ہیں اور مشکل فیصلے ، غربت مفلسی اور ہوش رُبا مہنگائی صرف عوام کا مقدر ہے ۔۔!

میں اس معاشرے کا ڈاکٹر ہوں جہاں مریض کو موت ڈاکٹر کی وجہ سے آتی ہے اور شفاء پیر کی دعا کی وجہ سے آج صبح چلڈرن کمپلیکس می...
01/06/2023

میں اس معاشرے کا ڈاکٹر ہوں جہاں مریض کو موت ڈاکٹر کی وجہ سے آتی ہے اور شفاء پیر کی دعا کی وجہ سے
آج صبح چلڈرن کمپلیکس میں پیش آنے والے واقعے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے
یہ جو تھپڑ ڈاکٹر صاحب کو پڑ رہے ہیں یہ سسٹم اور معاشرے کا بھیانک چہرہ ہے
اگر ان ڈاکٹر صاحب کی جگہ کسی بیوروکریسی کا بندہ ھوتا یا انکا بندہ ہوتا جنکا نام لینے پر بھی آج کل اٹھا لیا جاتا ہے تو خاموشی نہ میڈیا پہ ہوتی نہ ہی اسمبلی میں
ڈاکٹروں کو سیکورٹی انکا بُنیادی حق ہے
لاہور میں موجود جتنی بھی ڈاکٹرز جماعتیں ہیں اس واقعے پر سخت ردعمل دیں اور جب تک ڈاکٹروں کے حقوق نہیں پورے دیئے جاتے تب تک اپنی سروسز ہولڈ کریں

6 عدد استعمال شدہ مو ہڑے مناسب قیمت میں دستیاب ہیںمنڈی چورستہ خان رابطہ نمبر 03040786987
24/05/2023

6 عدد استعمال شدہ مو ہڑے مناسب قیمت میں دستیاب ہیں
منڈی چورستہ خان
رابطہ نمبر 03040786987

بہترین ٹفن حقہ تیار کروائیں.. #03040786987
17/04/2023

بہترین ٹفن حقہ تیار کروائیں..
#03040786987

بہترین کوالٹی کے حقے بنوانے کے لئے رابطہ کریں..اپنی مرضی کا ڈیزائن بنوائیں... #03040786987
17/04/2023

بہترین کوالٹی کے حقے بنوانے کے لئے رابطہ کریں..
اپنی مرضی کا ڈیزائن بنوائیں...
#03040786987

بہترین کوالٹی کے بہترین موہڑے...اپنی مرضی کا ڈیزائن یا تصویر بنوائیں...بابا فرید فارم ھاؤس بصیرپور... #03040786987
15/04/2023

بہترین کوالٹی کے بہترین موہڑے...
اپنی مرضی کا ڈیزائن یا تصویر بنوائیں...
بابا فرید فارم ھاؤس بصیرپور...
#03040786987

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ...
13/04/2023

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ۔
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی اور کسی مسجد میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے ۔ ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔

ان کو تلاش کیجیے ، چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ، ان کے گھروں میں دے آئیے ۔

Address

Haveli Lakha Okara
Okara
56020

Telephone

+923040786987

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haveli Moohra Center حویلی موہڑہ سنٹر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category