07/10/2024
بٹگرام۔سب جیل میں قید 20 سالہ لڑکی کیساتھ جنسی زیادتی
بٹگرام۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے آفس میں بلا کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔لڑکی کا الزام
بٹگرام۔لڑکی نے رہائی کے بعد پولیس کو اطلاع دیدی
بٹگرام۔پولیس نے جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
بٹگرام۔لیڈی ڈاکٹر نے زیادتی کی تصدیق کردی
بٹگرام۔جیل سپرنٹنڈنٹ نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل ازگرفتاری کروالی۔پولیس
بٹگرام۔جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف محکمانہ انکوائری شروع
بٹگرام۔ گاؤں کے مشران نے لڑکی کی اپیل پرجیل سپرنٹنڈنٹ کی فیملی کو علاقہ بدر کردیا۔پولیس۔۔۔