06/02/2021
فاروق شاہ سٹی پولیس منشی اک فرض شناس اور ہنس مکھ اور درویش بندہ ہے،
اسکو سٹی پولیس سٹیشن سے تبادلے پر ھم اہلیان لکی سٹی ڈپٹی کمشنر ڈسٹرک پولیس آفیسر و دیگر اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ انکو واپس سٹی پولیس بھیج دیا جائے اور اسکا تبادلہ منسوخ کردیا جائے،
اہلیان لکی سٹی