Gujranwala birds group

Gujranwala birds group Mobile shop

یہ امریکی بم غزہ پر برس رہے ہیںغزہ پر بمباری کےلیے مارک 84 بم اسرائیل بھیجے جارہےہیں۔ امریکی ہتھیاروں کی مارک80 سیریز کا...
07/11/2023

یہ امریکی بم غزہ پر برس رہے ہیں
غزہ پر بمباری کےلیے مارک 84 بم اسرائیل بھیجے جارہےہیں۔ امریکی ہتھیاروں کی مارک80 سیریز کا سب سےبڑا بم سب سےپہلے ویتنام میں استعمال کیا گیا، بھاری دھماکہ خیز مواد کی وجہ سےیہ عام استعمال ہونےوالا بم ہے۔ تصور کریں کہ اسےرہائشی عمارات پر گرایا جاتا ہے

05/11/2023

بائیکاٹ کرنے سے فائدہ ہوتا ہے یا نہیں

05/11/2023

میرا کام تھا ویڈیو لگانا اب ریٹویٹ کئے بغیر گزرنے والا پٹواری ہی ہوگا
🥰😍😘

04/11/2023

Leon vs cheetah

02/11/2023

اب یہ سب کیا ہے؟

02/11/2023

یہ ہے ہمارا معاشرہ

02/11/2023
01/11/2023

سویر دا سلام مِترو ❤️

میاں محمد بخش صاحب فرماندے نے

بےقدراں دی یاری کولوں تے توبہ لَکھ لَکھ واری
چَنگا ہویا لَڑ نیڑیوں چُھٹیا او کدرے عمر نی بیتی ساری

30/10/2023

استحکام پاکستان پارٹی میں جانے سے پہلے پی ٹی آئی لیڈران کی ایسے صفائی ستھرائی کی جاتی ہے 😍🤣

27/10/2023

Dhoom 4

27/10/2023

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھی اسرائیلی فوج کی غزہ کی شہری آبادی پر بمباری کا سلسلہ جاری رہا ۔
صہیونی فوج نے ایک شاپنگ مال کو نشانہ بنایا جو اس وقت شہریوں سے بھرا ہوا تھا ۔

گزشتہ روز مزید 704 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 182 بچے شامل ہیں ۔

شہدا کی مجموعی تعداد 5800 ہوگئی۔ جن میں 200 سے زائد بچے اور 1100 خواتین شامل ہیں ۔

Address

Gujranwala
Lahore

Telephone

+923476786620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gujranwala birds group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share