13/07/2024
شاکر شجاع آبادی.........
شاکر شجاع آبادی سے اینکر نے سوال کیا کہ
زندگی میں اتنے دکھ دیکھے, معذور بھی ہیں, بول بھی ٹھیک سے نہیں سکتے, غربت بھی کاٹی, کیا اسکا غم ہے آپکو؟تو شاکر بولے....
ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیؐ مِلسی خدا مِلسی....
یہاں جو تکالیف برداشت کی ہیں وہاں اُسکی جزا ملے گی - نبیﷺ ملیں گے خدا ملے گا
�����