25/02/2026
مسلمانوں کے زوال کی ایک بڑی وجہ قرآن پاک سے دوری ہے۔ جب مسلمانوں نے قرآن کو پڑھنا، سمجھنا اور اس پر عمل کرنا چھوڑ دیا تو ان کی زندگیوں سے رہنمائی، اتحاد اور کامیابی ختم ہوتی گئی۔ قرآن صرف تلاوت کے لیے نہیں بلکہ مکمل ضابطۂ حیات ہے۔ جب تک مسلمان دوبارہ قرآن سے جڑ کر اس کی تعلیمات پر عمل نہیں کریں گے، وہ اپنا
کھویا ہوا مقام حاصل نہیں کر سکتے۔