18/08/2026
قائم خانی پر حملہ کیا۔۔۔۔
*کھپرو: نشے میں دھت شخص کا ہوٹل مالک پر کلہاڑی سے حملہ، ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی*
*کھپرو کے علاقے ہتھونگو کے رہائشی ہوٹل مالک محمد فیصل قائم خانی پر نشے میں دھت افراد نے مبینہ طور پر کلہاڑی سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ زخمی ہو گئے۔تعلقہ اسپتال میں طبی امدادی گئی،
متاثرہ ہوٹل مالک نے الزام عائد کیا ہے کہ 'دلبر' نامی شخص نے بلاجواز ان پر حملہ کیا، جس سے ان کے ہاتھ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔ متاثر شخص نے انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے...
#قائمخانی