Cost price shop

Cost price shop We Deals In All Kind Of Electronics Items Mobile Phones Mobile Accessories Toys Kitchenware And general items On Cost Price rate

14/08/2024

لوگوں نے ابّ تہیہ کر لیا ہے کہ وہ پیچھے نہیں ہٹیں گے! جتنی آپ فسطائیت بڑھاتے جائیں گے، لوگوں کی ضد بھی بڑھتی جائے گی. یہ ایک چھوٹے سے گروہ کا فیصلہ نہیں بلکہ چوبیس کروڑ عوام کا فیصلہ ہے. جتنی آپ ضد کریں گے، اتنا پریشر بڑھتا جائے گا. ابھی آپ کے پاس وقت ہے چیزوں کو normalize کرنے کا، ورنہ آخر میں کچھ نہیں بچے گا، آپ کے ادارے کے بھی تقریباً سب ہی لوگ خان کے پیچھے کھڑے ہیں

15/03/2024
14/02/2024

Let's get more clear & louder

PTI won 180seats

PMLN won only 17 seats.

07/02/2024

انتخابی دنگل .... بڑے سیاستدان آمنے سامنے !!!
آپکا ووٹ کس کو ... جیتے گا کون ؟

07/02/2024

اگر کل صبح 8 بجے پاکستان کے 12 کروڑ ووٹر نکل آئے تو پچھلے دو سال سے آپ پر ظلم کرنے والا ہاتھ دوبارہ اقتدار میں نہیں آ سکے گا، انشاءالله۔ پاکستان۔ کل آپ کا دن ہے۔ کل کروڑوں نوجوانوں کا دن ہے انشاءالله۔ پاکستان پر ظلم بند ہو گا یا نہیں۔ اس کا فیصلہ آپ کا ووٹ کرے گا۔ ملیحہ ہاشمی

https://bit.ly/487RyEU

07/02/2024

خبر یہ ہے کہ علیم خان کل شام اپنے قومی اسمبلی کے حلقہ 117-NA سے مایوس ہو کر حلقہ چھوڑ کر جا چکے ہیں اور آخری کوشش کے طور پر اپنی صوبائی سیٹ 149-PP کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، شہباز شریف کے بیان نے علیم خان کا الیکشن تباہ کر دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ہم آئی پی پی کو سپورٹ نہیں کر رہے ہماری تو بس سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہوئی ہے۔ اسد اللہ خان

https://bit.ly/3HTLbul

07/02/2024

میرے لودھراں کے غیور پاکستانیوں اپ پر زیادہ ذمہ داری اگئی ہے یہ نلکا اپ کا انتخابی نشان ہے اس کو لازمی جتوانا ہے











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

Zahoor Uddin Mandoori Yaar Khanni Farman IK

07/02/2024

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

Address

Karachi

Telephone

+923352905922

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cost price shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share