03/05/2021
بہت خطرناک کھیل جاری ہے ۔اللہ نہ کرے اگر ایسا ہوا تو پھر لوگ آپ کو صفائی کا موقع فراہم نہیں کریں گے۔
سوشل میڈیا پر آپکا اکاونٹ ہیک کر کے نفرت انگیز، فحش مواد، مذہب کے خلاف اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں گستاخانہ مواد شیئر کرنے والا کام جاری ہے۔۔۔
ایسی صورت حال میں اگر میرے سوشل میڈیا کے اکاونٹ سے کوئی آپ کو میسج کر ے, نفرت انگیز یا کسی بھی قسم کی کوئی غیر اخلاقی پوسٹ وغیرہ شیئر کرے تو اس سے میرا کوئی تعلق نہیں اور آپ ذاتی طور پرمجھ سے رابطہ کر کے وضاحت طلب کر سکتے ہیں۔۔۔ شکریہ
(آپ بھی اپنی وال پر پوسٹ کاپی کر کے شیئر کر سکتے ہیں)
AteeqNoshahi Kashfai