Noman ijaz Furniture Maker and Showroom

Noman ijaz Furniture Maker and Showroom "We specialize in crafting all types of custom furniture, including doors, kitchen cabinets, and wardrobes.

Each piece is carefully designed and manufactured according to your requirements, ensuring both quality and durability.

12/03/2026

الحمداللہ ماشاءاللہ سے آج ایک اور ڈبل بیڈ ڈریسنگ ڈیکو پینٹ میں تیار کیا گیا ہے اور ماشاء اللہ سے چائنیاں والا گاؤں میں سیٹ کر کے آئے ہیں کسٹمر نے ٹیک ٹوک ویڈیو بھیجی تھی بلکل سیم بنا کے دیا ہے اور الحمد للہ ماشاء اللہ سے فیملی کو بہت پسند آیا ۔





Noman ijaz Furniture Maker and Showroom
Nouman Ijaz
0308 6482864

27/02/2026

الحمداللہ آج ایک اور سیف الماری فل ڈیکو پینٹ میں تیار ہوئ ہے اور اور ساتھ گولڈن ٹچ بھی دیا گیا ہے ما شاء اللہ سے حافظ آباد میں ڈلیور ہوئی ہے
کسٹمر کی ڈیمانڈ تھی کہ اوپر والے ڈورز میں شیشہ لگایا جائے تاکہ اندر سے کپڑے نظر آئیں
بہت شکریہ عظیم بھائی جو ہمیں خدمت کا موقع دیا
Noman ijaz Furniture Maker and Showroom
Nouman Ijaz
0308 6482864

23/02/2026

ہرچوکی میں الحمدللہ ماشاءاللہ سے آج یہ الماری ڈلیور ھوی ہے ۔
اس کے لمبے دروازے تھے کسٹمر کی ڈیمانڈ تھی کے اس ک دروازے فل بناے جائیں ۔
ڈیکو پینٹ میں تیار کی گئی ہے



Noman ijaz Furniture Maker and Showroom
Nouman Ijaz
0308 6482864

21/02/2026

الحمداللہ ماشاءاللہ سے فل سائز بیڈ سیٹ لاجارام ڈیلیور ھوا ھے وہ بھی ڈبل شیشے والی ڈریسنگ ٹیبل کے ساتھ ۔ل لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ تیار ھوا ھے ۔
ماشاءاللہ سے فیملی کو بہت پسند آیا الحمدللہ ۔
Noman ijaz Furniture Maker and Showroom
Nouman Ijaz
0308 6482864

20/02/2026

رتہ دو تھڑاں میں بھی الحمدللہ ماشاء اللہ سے 4 فٹ 4 فٹ کا بہت ہی پیارا گولڈن شیڈ میں ایک ٹیبل ڈلیور ھوا ھے الحمدللہ اس کے بھی چاروں طرف دراز ہیں اور یہ ٹیبل جس کمرے میں بھی رکھیں اسے چار چاند لگا دیتا ہے

گل_شیر بھائی

بہت بہت شکریہ ہمیں خدمت کا موقع دیا اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین

18/02/2026

رمضان المبارک گفٹ
الحمداللہ کلائنٹ کو فرنیچر ڈلیور کیا جا رہا ہے اور ساتھ ساتھ رمضان المبارک گفٹ جاے نماز بھی دیا جا رہا ہے
صرف رمضان المبارک میں ہی گفٹ تقسیم کیے جائیں گے۔
Noman ijaz Furniture Maker and Showroom
Nouman Ijaz
0308 6482864

16/02/2026

ماشاءاللہ سے ٹوٹل بیڈ سیٹ ڈیکو پینٹ میں ہے اور الحمدللہ فل سائز کا بنایا ہے اسے کلائنٹ کے گھر جا کر فیتنگ بھی کی

پورے بیڈ روم کی ویڈیو آپ کو دیکھا رہا ہوں ۔ یہ بھی ٹک ٹوک کا ہی ڈیزائن تھا

الحمد اللہ ماشاء اللہ سے پوری فیملی کو بھی پسند آیا

آپ بھی جس طرح کا چاہیں جو ڈیزائن بھی کہیں انشاء اللہ تیار بھی ھو گا اور ساتھ لائف ٹائم گارنٹی بھی ہو گی انشاء اللہ

03446133597

03086482864
Noman ijaz Furniture Maker and Showroom
Nouman Ijaz
0308 6482864

14/02/2026

الحمدللہ ماشاءاللہ سے ایک اور ٹیبل تیار ھوا ھے اور وہ بھی ڈیکو پینٹ میں آج ہی اسے خافظ آباد ڈلیور کیا گیا ہے اس کے چاروں طرف دراز ہیں

ماشاءاللہ سے لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ تیار ھوا ھے اور انشاء اللہ باکی سب بھی گارنٹی کے ساتھ تیار ہوں گے ابھی رابطہ کریں اور آپنا آڈر بک کروائیں
Noman ijaz Furniture Maker and Showroom

Nouman Ijaz

0308 6482864
03446133597
03086482864

10/02/2026

الحمدللہ ماشاءاللہ سے ایک اور ڈبل شیشے والی ڈریسنگ بلکل تیار ھو گئ ہے۔ اور الحمدللہ ابھی اس کو ڈلیور کیا جائے گا انشاء اللہ آپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ جو آپ اتنا پیار دے رھے ہیں ۔۔

اگر آپ بھی بنوانا چاہتے ہیں لائف ٹائم گارنٹی کے ساتھ تو ابھی رابطہ کریں
+923446133597
+923086482864
Noman ijaz Furniture Maker and Showroom
Nouman Ijaz

Address

Stop Agency Ratta Dhothar Near Bhirri Sha Rahman Tehseel Noshehran Virkan District Gujjranwalla
Hafizabad

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman ijaz Furniture Maker and Showroom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category