27/07/2025
بھائی جان ویڈیو کو ضرور پورا دیکھیں😥 اینڈ تک دیکھیں تو یہ جو زیادتی کی گئی ہے بابا جی کے ساتھ مزدور ریڈی لگانے والے کے ساتھ یہ اپ خود دیکھیں اور بتائیں کیا یہ صحیح تھا یا غلط لیکن ویڈیو ضرور دیکھیے گا پوری۔ یہ کیا کس نے کمیٹی والے نے۔ کمیٹی والوں نے غریب مزدور کی ریڑھی آم والی الٹی کر دی لیکن ویڈیو ضرور دیکھیں پہلے اور پھر کمنٹ میں بعد میں اپنا رائے دیں😓