20/07/2023
سستا اور تیز ترین انصاف
افغانستان میں معصوم بچی کو اغواء کرنے والا گروہ چند گھنٹوں کے اندر گرفتار ہوا،گروہ کو ہاتھ پیچھے باندھ کر بچی کے سامنے پیش کیا گیا،
اگلے چند گھنٹوں میں ان کو سزا بھی دی جائیگی،یہ سزا بچی اپنی آنکھوں سے دیکھے گی،یہ سزا پوری قوم دیکھے گی،نہ کوئی وکیلوں کا چکر نہ عدالتوں کے پیچھے ٹائم ضائع،فوری انصاف،سماج سے جرائم کا خاتمہ یوں کیا جاتا ہے..👇