Cctv services gojra

Cctv services gojra Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cctv services gojra, samundri Road gojra, Gojra.

ہر قسم کے جدید سی سی ٹی وی کیمرے دستیاب
انسٹالیشن | مینٹیننس | ریپیئرنگ
ڈی وی آر / این وی آر پاس ورڈ ریکوری سروس
سکیورٹی ڈیوائسز موبائل، لیپ ٹاپ اور ایل ای ڈی پر ویو کی سہولت
اپنے گھر، دفتر اور کاروبار کو محفوظ بنائیں
رابطہ کریں اور بہترین سروس پائ

🔐 سی سی ٹی وی کیمرا سروسز – گوجرا و گرد و نواح 🔐ہم فراہم کرتے ہیں جدید اور معیاریCCTV کیمرے، DVR / NVR سسٹم، مکمل وائرنگ...
12/02/2026

🔐 سی سی ٹی وی کیمرا سروسز – گوجرا و گرد و نواح 🔐
ہم فراہم کرتے ہیں جدید اور معیاری
CCTV کیمرے، DVR / NVR سسٹم، مکمل وائرنگ اور پروفیشنل انسٹالیشن
🔹 گھروں کے لیے
🔹 دکانوں اور مارکیٹس کے لیے
🔹 دفاتر، فیکٹریز اور گودام
🔹 موبائل فون پر لائیو مانیٹرنگ کی سہولت
📍 سروس دستیاب: گوجرا اور قریبی شہر
📞 رابطہ 03040065164
محفوظ رہیں، جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ

24/12/2025





22/12/2025
22/12/2025

اپنے شہر گوجرہ میں اینالاگ اور آئی پی کیمرے مناسب اور معقول ریٹس پر لگوانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔ ہم گھروں، دکانوں، دفاتر، فیکٹریوں اور دیگر کمرشل مقامات کے لیے جدید اور معیاری سی سی ٹی وی سیکیورٹی سلوشن فراہم کرتے ہیں۔ تنصیب کے ساتھ ساتھ مرمت، مینٹیننس اور مکمل تکنیکی سپورٹ بھی فراہم کی جاتی ہے تاکہ آپ کی سیکیورٹی ہر وقت یقینی رہے۔ معیاری کام، تجربہ کار اسٹاف اور مناسب قیمتیں ہماری پہچان ہیں۔ تفصیل اور مشورے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

Contact 03040065164 🚀📹🔒💻🎯📞👍

20/11/2025

🔒 اپنے گھر اور کاروبار کو محفوظ بنائیں! 🔒
اب اپنے شہر گوجرہ میں جدید CCTV کیمرے مناسب ریٹس پر دستیاب ہیں۔
📷 ہمارے پاس موجود ہیں:
✔ اینالوگ کیمرے (2MP، 5MP، 8MP)
✔ آئی پی کیمرے (2MP، 4MP، 8MP)
✔ نائٹ ویژن، کلر نائٹ، آڈیو ریکارڈنگ
✔ انسٹالیشن اور مینٹیننس کی سہولت
🏠 گھر | 🏪 دکان | 🏢 آفس | 🏭 فیکٹری
📞 مزید معلومات اور آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
03040065164
✅ معیاری سروس
✅ تجربہ کار اسٹاف
✅ مناسب قیمتیں


shop adress https://share.google/MyNsZ4NlUm3JX5wdO




















14/10/2025

آج کے جدید دور میں، سیکورٹی ہر جگہ ضروری ہے۔
اسی لیے ہم لائے ہیں جدید وائی فائی کیمرے — جو بغیر کسی تار کے، صرف وائی فائی کے ذریعے آپ کے موبائل سے جڑ جاتے ہیں۔

ہمارے پاس سنگل لینز اور ڈبل لینز دونوں ماڈلز دستیاب ہیں۔
ڈبل لینز کیمرہ ایک وقت میں دو زاویوں سے ویڈیو دکھاتا ہے۔
اس میں میموری کارڈ لگائیں اور موبائل سے ہی ریکارڈنگ دیکھیں،
چاہے آپ گھر پر ہوں یا کہیں دور۔

نائٹ وژن، موشن ڈیٹیکشن، اور ٹو وے آڈیو جیسے فیچرز سے لیس،
یہ کیمرے گھر، دکان اور گودام — ہر جگہ آسانی سے لگائے جا سکتے ہیں۔

contac no : 03040065164

Address

Samundri Road Gojra
Gojra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cctv services gojra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cctv services gojra:

Share