26/08/2026
تمام اہلِ اسلام کو 12 ربیع الاول ﷺ مبارک 🤍💚
وہ نبی ﷺ جن کے آنے سے اندھیروں کو روشنی ملی،
جن کی رحمت تمام جہانوں کے لیے ہے۔ ❤️
رحمتُ اللعالمین، حضرت محمد ﷺ
اللہ ہمیں آپ ﷺ کی محبت اور سنت پر چلنے کی توفیق عطا
فرمائے۔ آمین 🤲
درود و سلام ہمیشہ پڑھتے رہیں ﷺ