10/05/2024
ٹھہرے رکیے ذرا اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں. کہ شاید کسی کی زندگی سنور جائے.
السلام علیکم دوستو میرا نام ہے رانا عابد علی. اور اج میں ایک ایسا یوٹیوب چینل سٹارٹ کرنے لگا ہوں جس سے ہم ہزاروں انسانوں کی مدد کر سکتے ہیں. ان کو مالی فائدہ پہنچا سکتے ہیں. ان کی زندگی میں ارام میسر کر سکتے ہیں. ان کی کچھ ادھوری خواہشوں کو پورا کر سکتے ہیں. ان کی پریشانیوں کا حل تلاش کر سکتے ہیں. انہیں ایک بہترین زندگی دے سکتے ہیں. تو دوستو اپ پوچھیں گے کہ وہ کس طرح تو دوستو کرنا کچھ یہ ہے. کہ اپ کے علاقے میں کوئی بھی غریب یا پسماندہ فیملی ہو جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو. وہ اپنی سفید پوشی کی وجہ سے اپنی پریشانی کسی کو نہ بتا سکتے ہو. تو اپ ایسی فیملیز کو تلاش کیجیے جو ضرورت مند ہو ان کی مجبوری کے تین سے چار منٹ کی ویڈیو بنائیں. اس میں رنگ نسل کی کوئی قید نہیں. ان کی پریشانی ہمیں بتائیں. اور ان کی ویڈیوز کو میرے واٹس ایپ نمبر پر سینڈ کر دیں. میرا واٹس ایپ نمبر یہ ہے.03007666550 پہ ان کی اجازت سے ویڈیو سینڈ کر دیں میں ان کی ویڈیوز کو اپنے یوٹیوب چینل سے اپلوڈ کر دوں گا. اور ویڈیو کو جتنے بھی لوگ دیکھیں گے اور جو بھی ویوز ملیں گے اس میں سے اس فیملی کو ان کا حصہ دیا جائے گا. اپ دوستوں کا کام بس یہ ہوگا. کیا اپ میرے اس یوٹیوب چینل کو جتنے جلدی ہو سکے مونیٹائز کروائیں اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں. اور ہر ویڈیوز میں لائک اور کمنٹس لازمی دیں. اس ویڈیو پہ جتنے زیادہ ویوز ائیں گے ہم اتنے ہی زیادہ بہتر طریقے سے اس فیملی کی مدد کر سکیں گے. میں ہر روز شام چھ بجے ان کی ویڈیو کو اپلوڈ کر دیا کروں گا. جو ویڈیو اپ لوگ مجھے سینڈ کریں گے وہ اپ مجھے تین سے لے کے چار بجے تک سینڈ کر دیا کریں. اور پھر میں چھ بجے سے اپلوڈ کر دیا کروں گا اور اس پہ جتنے ویوز کمنٹس اور جو کچھ بھی ائے گا وہ اپ دوستوں سے شیئر کر دیا جائے گا اور بتا دیا جائے گا. اپ دوستوں نے اپنی جیب سے ہماری کوئی مدد نہیں کرنی صرف اور صرف ہماری اس ویڈیو کو لائک شیئر لازمی کرنا. جس سے کہ ایک چین بن جائے گی. ہم دس دن بعد اس ویڈیو سے جو بھی امدنی ائے گی اس کو اس فیملی تک پہنچا دیا کریں گے. اپ دوستوں نے صرف اور صرف اس پوسٹ کو ان کی ویڈیوز کو اور میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنا ہے انسٹاگرام پیج کو فالو کرنا ہے. اور اس طرح سے ہم ایک 10 منٹ میں کسی کی بے رونق زندگی میں رنگ بھر سکتے ہیں. ان کے اداس چہروں پر مسکراہٹ لا سکتے ہیں اور زندگی کی تلخ حقیقتوں سے ان کو ان کا مقابلہ کروا سکتے ہیں. اگر اپ دوست ایک بیہودہ ویڈیو کو ایک منٹ لاکھوں ویوز دے سکتے ہیں. تو کیا اس نیکی کے کام میں اپ ہمارا ساتھ نہیں دیں گے. اپ بس ان کی ویڈیوز کو لائک شیئرز اور کمنٹس کے ذریعے ان کی مدد کر سکتے ہیں. اور جتنی جلدی ہو سکے اپ میرے یوٹیوب چینل کو مونیٹائز کروا سکتے ہیں. تاکہ ہم ان فیملیز کی جلد سے جلد مدد کرنا شروع کر دیں. اگر اگر اپ ایک بیہودہ ویڈیو کو چند سیکنڈ میں وائرل کر سکتے ہیں تو کیا اس نیک کام میں اپ ہمارے یوٹیوب چینل کو ایک گھنٹے میں مونیٹائز نہیں کروا سکتے. اپ عوام کے ہاتھوں میں اتنی طاقت ہے کہ اپ کو خود اس چیز کا علم نہیں. تو دیر کس بات کی جلدی کیجیے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کیجئے میری ہر ویڈیوز کو لائک اور کمنٹس سے بھر دیجئے تاکہ اس ویڈیو میں جو فیملی ہے اس کی جلد سے جلد مدد کی جا سکے. اور اپ ہمیں ان پریشان لوگوں کی اجازت سے ان کی ویڈیو بنا کر ہمیں سینڈ کر دیں. جیسے ہی اپ ان کی ویڈیو مجھے سینڈ کریں گے میں ان ویڈیو پہ کام شروع کر دوں گا. میں ہر روز چار فیملیز کی ویڈیو کو اپلوڈ کیا کروں گا. اور 10 دن بعد ان کی مدد کر دیا کریں گے. اب یہ اپ کے ہاتھ میں ہے کہ اپ کتنی جلدی میرے یوٹیوب چینل کو مونیٹائز کروانے میں میری مدد کر سکتے ہیں. اج جیسے ہی میری ویڈیو اپلوڈ ہوگی کم از کم مجھے اس ویڈیو پہ 10 ہزار فالوورز چاہیے. اور ایک دو گھنٹے میں ہی میرے یوٹیوب چینل کو مونیٹائز کروا دیں. سوچیں اگر ایک ویڈیو ویڈیوز پر ملینز ویوز ائیں. تو وہ فیملی ان پیسوں سے کیا کچھ نہیں کر سکتے. تو دیر کس بات کی ہے بسم اللہ کیجیے میرے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں انسٹاگرام پیج کو فالو کریں ہم اپنی کوشش کرتے ہیں اور باقی کام اللہ پہ چھوڑتے ہیں. میرے یوٹیوب چینل کا لنک
My channel about drama series every day 7pm evey new daram