FUJI Tryding Corportion Dijkt

FUJI Tryding Corportion Dijkt ESY INSTALMNT all kinds of electroniks as a TV JOSER MOBILE WASINGH DRYR MACHINE DINR SET KARAKRI ETC
ESI INSTLMNT AND CASH SHOP

22/01/2023

ہمت مت ہارو دعامانگتے رہو تب تک جب تک جواب نہیں مل جاتا ، جب وہ تمہیں صبر کی انتہا کو لے آیا ہے تو یقین رکھو کے آزمائش اب ختم ہونے والی ہے اور پھر ہر اس چیز سے نواز دیا جائے گا جس کے لیے تم راتوں کو اٹھ اٹھ کر جھولی پھیلایا کرتے تھے..!!!💯💚🕋
عمل کا مومن کبھی نہیں گھبراتا! اس کا کوئی خواب ٹوٹ گیا، تعبیر بکھر گئی، وہ باعمل رہے گا، ہمت دکھاے گا، انتظار کرے گا اور پھر سے کوشش کرے گا۔ عمل کا مومن کم ہمت نہیں ہوتا! وہ کمزور ہو سکتا ہے، وہ تھک سکتا ہے، لیکن وہ مایوس نہیں ہوتا۔ اس کی امید کبھی نہیں ٹوٹتی۔ اسے تکلیف پہنچے گی، لیکن یہ مومن تکلیف میں ہی پڑاؤ نہیں کر لیتا۔ وہ جانتا ہے یہ وقت گزر جائے گا۔ یہ وقت ٹھہرے گا نہیں کیونکہ کائنات ہر لمحہ تبدیلی کا نام ہے۔ رات اور دن قائم نہیں تو اچھے برے دن کیسے قائم رہ سکتے ہیں۔دکھ سکھ آگے پیچھے ہیں۔ عمل کا مومن مسکراتا ہے کہ مصیبت کتنے ہی بھیس بدل کر آئے، صبر پر وہ انعام بن کر ہی لوٹتی ہے۔ اور یہ کہ سودے سارے ہی خسارے کے کیوں نہ ہوں، اس کی استقامت انہیں فائدے میں بدل دے گی۔
تمام احباب سے گزارش ہے کے مجھے اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیے گا میرا امتحان ہے پرسو تمام احباب درود پاک پڑھ کر میرے لئے دعا کرے گا اللّه پاک مجھے بہت بہت اچھی کامیابی عطاء فرماے تمام احباب میری حاجات پوری ہونے کی میری مغفرت اور ہدایت کی دعا کی جۓ گا تمام احباب دعا کیجےگا کے اللہ پاک میری اور ہم سب مسلمانو کی پریشانیاں دور فرمائے آمین
📿الَلّٰــهُمَہ صَــّلِ عَلٰى سَــيَّدِنَاوَمَوْلٰنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ اٰلِهِ وَسَــِلّمْ📿*
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ‎
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا...
22/01/2023

لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا...

22/01/2023
ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔ پھر یوں ہ...
22/01/2023

ایک دفعہ کسی حاملہ ہرن کو بچہ جنم دینے کی حاجت پیش آئی، تو اس نے دریا کے کنارے پر موجود جنگل کی راہ اختیار کی۔
پھر یوں ہوا کہ اچانک موسم خراب ہو گیا آسمان سے بجلی گری تو جنگل میں آگ لگ گئی، گھبراہٹ میں ہرن نے جان بچانے کیلئے آس پاس دیکھا تو ایک شکاری نشانہ بنا رہا تھا، دوسری طرف شیر تھا۔
ہرن کو الجھن ہوئی کہ اس پھیلتی ہوئی آگ میں جل کر مرنا ہو گا یا دریا میں ڈوب کر جان دینی ہو گی، یا شکاری مار دے گا ، یا پھر شیر اپنی بھوک مٹانے کیلئے نوالہ بنا دے گا۔ ہر سمت خطرہ ہے فرار کی کوئی راہ نہیں، اُس وقت ہرن کے اختیار میں جو تھا
وہ کرنے کا فیصلہ کیا، یعنی پیدائش پر توجہ مذکور کی پھر ایسا ہوا کہ شکاری نے نشانہ لگایا تو آسمان پر بجلی چمکی، اُس کی آنکھیں اچانک بند ہو گئیں اور تیر شیر کو جا لگا، زور دار مینہ برسا جنگل میں پھیلتی آگ ایک دم بجھ گئی۔ ہرن کو اس کے خالق نے بچا لیا۔

زندگی میں جب کبھی مشکلات و مصائب چاروں طرف سے گھیر لیں تو اس وقت وہ کام کریں، جو آپ کر سکتے ہیں، باقی چیزیں اس ذات کیلئے چھوڑ دیں۔ جس نے نظامِ عالم کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔ وہی آپ کی حفاظت کرے گا ان شاء اللّه۔❤
Usaf102 Youtube

16/04/2021

all frnds ko

all kind electronics nt and esy instalmt evelyble
17/09/2020

all kind electronics nt and esy instalmt evelyble

washing machine
17/09/2020

washing machine

sandwich maker Joser gerndr blndr
17/09/2020

sandwich maker Joser gerndr blndr

l c d led
17/09/2020

l c d led

dner sets
17/09/2020

dner sets

Address

Street 5 Jamil Markit
Dijkot
37370

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:30
Tuesday 08:00 - 17:30
Wednesday 08:00 - 17:30
Thursday 08:00 - 17:30
Friday 08:00 - 13:30
Saturday 08:00 - 17:30
Sunday 08:00 - 17:30

Telephone

03008688734

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FUJI Tryding Corportion Dijkt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share