06/08/2025
ایک بات ہمیشہ پلے باندھ لیں کہ آپ جب بھی کسی سرکاری دفتر میں جائیں تو بغیر پوچھے دفتر میں موجود کرسی پر بیٹھ جائیں اور کھڑے کھڑے بات پر گز نہ کریں۔
کیونکہ وہ کرسی آپکے ٹیکس کے پیسے سے خریدی گئی ہے آپ بیٹھ کراپنی بات سرکاری نوکر کو بتائیں۔
پاکستانی فرعون نما سرکاری نوکر آپکو کھبی بھی بیٹھنے کا نہیں کہے گا۔ اور نہ ہی اس نے آپکی عمر یا تکلیف کا کوئی لحاظ رکھنا ھے۔