19/07/2026
حافظ امداد اللّٰہ فرنیچر ورکشاپ کی طرف سے گول شیپ پسند کرنے والوں کے لیے ایک منفرد اور دلکش صوفہ پیشِ خدمت ہے۔ اس کی گول سائیڈز، نفیس کارونگ، مضبوط آؤٹ لائن اور بہترین فنشنگ اسے خاص بناتی ہے۔ آپ اس کا ڈیزائن، کارونگ اور نفاست ضرور چیک کریں۔ اگر آپ نے اس سے پہلے ایسا صوفہ کہیں دیکھا ہے تو کمنٹ میں ضرور بتائیں، اور اگر نہیں دیکھا تو ہماری حوصلہ افزائی کے لیے لائک، کمنٹ اور شیئر ضرور کریں۔
📞 واٹس ایپ: 03426902003
📍 چنیوٹ
ہر روز نئے نئے ڈیزائن دیکھنے کے لیے ہمارا پیج فالو کریں۔