HK interior

HK interior Wood and steel furniture

05/09/2026

انٹرنیٹ خاموش تھا لیکن ہم نہیں

04/09/2026

جہیز پیکج — قیمت نہیں، معیار کا انتخاب ❤️

HK Interiors
کا یہ پریمیم جہیز پیکج اُن لوگوں کے لیے ہے جو کم قیمت کے بجائے بہترین کوالٹی، مضبوط ساخت اور شاندار فنشنگ کو ترجیح دیتے ہیں۔

✨ اعلیٰ معیار کا میٹیریل
✨ مضبوط اور پائیدار ساخت
✨ نفیس اور جدید ڈیزائن
✨ بہترین فنشنگ اور پالش
✨ ہر تفصیل پر خصوصی توجہ
✨ ایسا فرنیچر جو دیکھنے میں بھی پریمیم اور استعمال میں بھی قابلِ اعتماد ہو

💰 پیکیج کی قیمت: 5,50,000 روپے

ہم جانتے ہیں کہ مارکیٹ میں اس سے کم قیمت کے پیکیجز موجود ہیں، لیکن ہر قیمت کا فرنیچر ایک جیسا نہیں ہوتا۔

ہماری کوشش ہے کہ آپ اپنی بیٹی کے لیے ایسا جہیز منتخب کریں جس پر آج بھی فخر ہو اور کئی سال بعد بھی۔

HK Interiors
Furniture Designed for Your Home.

📩 مکمل پیکیج کی تفصیل، میٹیریل اور بکنگ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔
Display address
Hk Interiors bhimber
Basement ASKARI Bank
Near Qasmi Hospital
Old
Bypass road opposite to new NADRA Bhimber

24/08/2026

New display Alhamdulillah

23/08/2026

انجئنیر رضوان انور صاحب
CEO سیون سٹار کنسٹرکش کمپنی

23/08/2026

✨ A New Look. A New Experience. ✨

آج HK Interiors کے ایک نئے اور شاندار سفر کا آغاز ہوا۔ ❤️

نئے سیٹ اَپ کی باقاعدہ اوپننگ
چوہدری رضوان انور — CEO Seven Star
کے دستِ مبارک سے فیتہ کاٹ کر کی گئی۔

یہ صرف ایک نیا سیٹ اَپ نہیں،
بلکہ HK Interiors کو ایک نئے انداز، نئے وژن اور مزید بہتر تجربے کے ساتھ آپ کے سامنے لانے کی ایک نئی شروعات ہے۔

آپ کے اعتماد نے ہمیں یہاں تک پہنچایا،
اور ہمارا عزم ہے کہ آنے والے وقت میں آپ کو
مزید خوبصورت ڈیزائن، بہتر معیار اور منفرد فرنیچر پیش کریں۔

HK Interiors — A New Look. A New Experience.

آپ سب کی محبت اور دعاؤں کا شکریہ۔ ❤️

ہمیں خوشی ہو گی اگر آپ ہمارے فرنیچر کو دیکھتے ہوے اپنی راۓ کا اظہار کریں گے۔
29/05/2026

ہمیں خوشی ہو گی اگر آپ ہمارے فرنیچر کو دیکھتے ہوے اپنی راۓ کا اظہار کریں گے۔

✨ HK Interiors کی جانب سے خصوصی ڈسپلے✨اس ہفتے بروز ہفتہ 30 مئی2026ہم اپنی ورکشاپ کے تیار کردہ چند خاص شاہکار پہلی بار ڈس...
28/05/2026

✨ HK Interiors
کی جانب سے خصوصی ڈسپلے✨

اس ہفتے بروز ہفتہ 30 مئی2026

ہم اپنی ورکشاپ کے تیار کردہ چند خاص شاہکار پہلی بار ڈسپلے کر رہے ہیں۔

اگر آپ فرنیچر کے اصل کام،فِنشنگ اور معیار کو قریب سے دیکھنا چاہتے ہیں تو ضرور تشریف لائیں۔

خریداری کریں یا نہ کریں

بس ایک بار ہمارا کام ضرور دیکھیں ❤️

📍 HK Interiors 03160986029
🪑 Premium Furniture & Interior Work
👨‍👩‍👧 اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ آئیں

عیدمبارک
27/05/2026

عیدمبارک

15/05/2026

Sofa making

Address

Bhimber

Telephone

+923160986029

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HK interior posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category