M Noman Khattab

M Noman Khattab Per FREE Hasil Karein

F ourbannu_news

Likh Kar 40404
Per Bhejen, Reply Mai Apna Naam Bhejen
Apne Doston Ko Bhi Agaa Karien.

تحصیل بنوں سے میئرشپ کی امیدوار پی ٹی آئی کی فرزانہ سفیر کیساتھ خصوصی انٹریو سیاست میں کیسے آئی ؟،بنوں کے بڑے خاندانوں س...
15/11/2021

تحصیل بنوں سے میئرشپ کی امیدوار پی ٹی آئی کی فرزانہ سفیر کیساتھ خصوصی انٹریو
سیاست میں کیسے آئی ؟،بنوں کے بڑے خاندانوں سے مقابلہ کیسے کرینگی ؟ یہ سب جانیئے اس ویڈیو میں

بنوں کے طلبہ نے ماحولیاتی آلودگی اور مختلف آفات سے بچاو کیلئے حیرت انگیز نمونے پیش کردیئے ویڈیو دیکھئے
28/02/2021

بنوں کے طلبہ نے ماحولیاتی آلودگی اور مختلف آفات سے بچاو کیلئے حیرت انگیز نمونے پیش کردیئے ویڈیو دیکھئے

ماحولیاتی آلودگی اور قدرتی آفات سے کیسے بچا جائے بنوں کے طلبہ نے بہترین نمونے پیش کردیئے

07/12/2018

A unique news channel of Bannu Division.
All types of news like sports activities etc

Some clicks during media workshop in karachi
28/12/2016

Some clicks during media workshop in karachi

23/07/2016
منتخب نمائندوں اور مشران نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے لاتعلقی کا فیصلہ کر لیاپولیس فوری گرفتار کرکے جیل کے سلوخوں کے پی...
23/06/2016

منتخب نمائندوں اور مشران نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں سے لاتعلقی کا فیصلہ کر لیاپولیس فوری گرفتار کرکے جیل کے سلوخوں کے پیچھے ڈال دے بنوں ٹائون شپ میں ڈومیل ،ٹائون شپ اور بسیہ خیل تھانہ جات کے مشران اور بلدیاتی منتخ نمائندوں کا ایک گرینڈ جرگہ ڈی ایس پی صدر سرکل فلک نیاز بنگش منعقد ہوا اس موقع پر ایس ایچ او ڈومیل انسپکٹر مراد علی ایس ایچ او ٹائون شپ ،ایس او بسیہ خیل ریاض خان بھی موجود تھے جرگہ کو تحصیل ناظم ڈومیل فدا محمد وزیر ،نائب ناظم نیک دار علی خان ،تحصیل کونسلر آباد حسین ،حاجی سلیم خان ،یوتھ کونسلر وقاص خان عرفان خان ملک لیاقت علی خان جہانگیر خان اور دیگر نے بتایا کہ رمضان المبارک کے مہینے خصوصا چاند رات اور عید کے ایام میں لوگ ہوائی فائرنگ کرکے ایک بڑا گناہ کر بیٹھتے ہیں جن کا پھر ان کو پتہ بھی نہیں چلتا اور ناحق ایک بے گناہ انسان کی جان لے لیتے ہیں اس کے علاوہ علاقے میں سینکڑوں اوباش موٹر سائیکل سواروں کی وجہ سے لوگوں کا آرام وس کول چھین لیا گیا حالانکہ اس دوران کئی نوجوان اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹے ہیں

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Noman Khattab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share