Dheroop Welfare Trust

Dheroop  Welfare Trust dheroop welfare trust is here to help the ailing humanity. it's funded through donations. people can donate in to CHIEF EXECUTIVE Acount titled. IBAN.

Mushtaq Ahmed
Account no. PK43ASCM0000011540401525
Askri Bank
AWT Plaza Branch
The Mall Rawalpindi Dheroop Welfare Trust Was established in the memory of Roy Dheroop Badashah who is a renowned Islamic Saint Whose shrine is located in village Dhaman (Roy Abad) Dist. Sudhnoti (AK). He belonged to a notable tribe and was a pious man and a great saint.The word Dheroop is a complete motto as unde

r:-
D-DOWRY: This trust arranges essential items of dowry for very poor and orphan daughters at the time pf their marriage. H- HEALTH:The trust helps very poor people who are suffering from critical diseases eg. Hepititis C, Cancer and Heart diseases. E- EDUCATION: This trust supports the brilliant students who are very good in studies but not able to continue their education due to being very poor or orphan
R- REHABILITATION: we provide artificial limbs and wheel chairs to disabled poor people who become disable due to accident/illness or by birth
ORGANIZATION: This trust is being run by the organizing committee whose composition is as follow:
Managing Directors: (1) Mujeeb Tori
(2) Mushtaq Ahmed Sadozai
(3) Abdullah Farid

Directors: (1) Mr Abdul Aziz
(2) Sardar M. Ishfaq Anjum
(3) Sardar Khalid Mehmood

Secretary Finance: Abdul Ghani Abid
Secretary Coord: Ishtiaq Ahmed Khan

Finance: Trust is mostly financed by the well- off people of the country.Accounts of trust are audited annually by the organizing committee
Contacts: Offices (1) Dheroop welfare trust kohala road Baloch A.K
(2)H-845 Peshawar Road Rawalpindi
E-mail:[email protected]
Mob.03345275870

26/07/2024

*نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا*

*ایمانداروں میں سے سب سے زیادہ کامل ایمان والاوہ ہے*

*جس کے اخلاق سب سے بہتر ہیں*

*اور ان میں بہترین لوگ وہ ہیں*

*جو اپنی بیویوں کے لئے بہترین ہیں*
*مسند احمد #7133*
اسلام علیکم
جمعہ مبارک

مسجد قبلتین
05/12/2023

مسجد قبلتین

14/11/2023

‏اسرائیل فلسطین کہ حالیہ جنگ میں کس نے کیا کھویا کیا پایا۔۔۔

نمبر 1 ۔۔ ہر ملک اسرائیل سے تعلقات پہ نظر ثانی پہ مجبور ہو گیا

نمبر 2 ۔۔ اسرائیل جنگی طاقت میں چوتھے نمبر پہ تھا اب اسکا وہ مقام جاتا رہا

نمبر 3 ۔۔ اخبارات سے پتہ چلا کہ کم و بیش 300 فوجیوں کو یرغمال بنا لیا جس میں کچھ تو میجر اور جنرل بھی ہیں جبکہ 150 کے قریب شہریوں کو بھی قید کیا جو حکومت میں اونچے عہدوں پہ ہیں

نمبر 4 ۔۔ چار فوجی چھاؤنیوں سے ایسے اسلحے کا ذخیرہ سمیٹا جو کاندھے پہ اٹھائے جا سکتے ہیں

نمبر 5 ۔۔ 160 سے زیادہ ٹینکوں کو بھسم کیا

نمبر 6 ۔۔ موساد کے مختلف ٹھکانوں کو تباہ کرکے انکے لیپ ٹوپ پہ قبضہ کیا جن میں غزہ یا میڈل ایسٹ میں اسرائیلی جاسوسوں کے پتے درج ہیں

نمبر 7 ۔۔ فوجیوں اور پولیس کے چھوٹے راڈاروں اور درجنوں وائر لیس پہ قبضہ جمالیا جو غزہ سے چالیس کلومیٹر کے دائرے میں میں ایکٹیو تھے

نمبر 8 ۔۔ 1500 راکٹ داغے جن سے دشمن کا بھاری جانی اور مالی نقصان ہوا عسقلان اور اس کے قرب و جوار سے 5 لاکھ اسرائیلیوں کو گھر بار چھوڑ کے رفیوجی بننے پہ مجبور کردیا

نمبر 9 ۔۔ 2500 اسرائیلیوں کو جہنم واصل کیا

نمبر 10 ۔۔۔ دنیا کے سات بڑے ملکوں کی انٹلی جینس کو فیل کرکے اپنے ھدف کو انجام دیا جس سے ان کی ناک کٹ گئ

نمبر 11۔۔۔ فلسطین کے مسئلے کو عالمی سطح پہ مکمل زندہ کردیا

نمبر 12 ۔۔۔ اسرائیل کے سفیروں کو کچھ ملکوں سے بھگا دیا گیا

نمبر 13 ۔۔ مغربی ممالک کے عام شہریوں کی نگاہ میں ان کی حکومتوں کو ننگا کردیا

نمبر 14 ۔۔ عرب ممالک میں چھپے ہوئے منافق بادشاہوں اور ان کے چمچوں کے چہرے سے نقاب نوچ لیا

نمبر 15 ۔۔ اس حملے کے بعد اسرائیل کی اکنامک گرتی جا رہی ہے

نمبر 16.. اسرائیلی وزیر اعظم کو اس کی عوام کی نظروں میں دو کوڑی کا بنا دیا

نمبر 17 ۔۔۔ تمام عالم اسلام کے جوانوں میں شہادت سے محبت پیدا کردی اور قبلئہ اول پہ مرمٹنے کا جذبہ بیدار کردیا

نمبر 18 ۔۔۔ جتنی مسلم حکومتیں امریکہ کے پیشاب کی دھار دیکھ کے اپنا قبلہ طے کرتی ہیں انہیں ننگا کردیا

نمبر 19... قذافی ۔ مرسی ۔ صدام وغیرہ کو کس لئے قتل کروایا گیا تھا اس پہ پھر سے بحث چھڑ گئی اور لوگ صاف صاف کہنے لگے کہ ان کے قتل سے عالم اسلام کا کیا نقصان ہوا

نمبر 20 ۔۔۔ سلفی علماء میں یزیدیوں کی تعداد مکمل واضح ہوگئی

نمبر 21 ۔۔۔ یہودیوں کے خلاف مسیحیوں اور دیگر لوگوں کے دلوں میں نفرت کا بیج بودیا

نمبر 22... فلسطینی زمینوں پہ قبضہ کرکے جتنے گاؤں بسائے گئے ہیں اب ایک بھی اسرائیلی رات کو چین سے نہیں سو سکتا کہ نہ جانے کب یہ لوگ کس سوراخ سے نکل کے ہمیں ختم کردیں یہ خوف رواں حملے سے پیدا ہوا

نمبر 23 ۔۔ چند عمر دراز بندھکوں کو رہا کر کے دنیا کو بتا دیا کہ وہ وہ نہیں جو مغربی میڈیا انہیں بتارہا ہے

نمبر 24 ۔۔ دنیا کے مختلف دیشوں میں سڑکوں پہ مظاہرین نکل آئے جو یہودیوں اور ان کے حواریوں سے نفرت کرتے ہیں

نمبر 25۔۔۔ دنیا کے مختلف ملکوں کی پارلیمینٹ تک میں ان کی آواز میں آواز ملائی جانے لگی

نمبر 26... اسرائیل کو ڈیفینس کا حق ہے کی آڑ میں امریکہ بہادر جو ظلم کرواتا رہا روس جیسے ملک نے ایک ایک پوائنٹ واضح کرکے بتایا کہ اسرائیل غاصب ہے اسرائیل نہیں بلکہ فلسطینیوں کو سیلف ڈیفینس کا حق ملنا چاہئے

نمبر 27 ۔۔۔ روس حزب اللہ کو 30 کلومیٹر تک مار کرنے والا میزائیل بیچنے جا رہا ہے

نمبر 29 ۔۔ چین کا بھی موقف اسرائیل کے خلاف واضح ہوچکا ہے

نمبر 30 ۔۔۔ شب معراج حضور پر نور صلی اللہ علیہ وسلم نے جس مقام پہ انبیاء کی امامت کی اس مقام کی کس کے دل میں کتنی اہمیت ہے تڑپ ہے محبت ہے سب پر آشکارا کردیا
دنیا پر واضع ہو گیا ہے کہ مسلمانوں کے دشمن یہودی اور ہندو ایک ہیں ۔ برطانیہ کے ہندو وزیراعظم نے اس جنگ میں بہت گھٹیا کردار ادا کیا یے

اور آخری بات یہ کہ یہ جنگ ساری دنیا کی مغلوب قوموں اور خصوصا کشمیریوں کو ایک سبق دے گئی ہے کہ اپنی آزادی کی جنگ آپ نے خود ہی لڑنی ہے ۔۔

22/04/2023

تمام اہل وطن کو دلی عید مبارک ۔۔

05/02/2020
21/01/2017
Allah Akbar
08/11/2016

Allah Akbar

08/06/2016
27/05/2016

Allah ham sb ko ak dosry ki maddat karny ki tofeeq ata farmay Ameen

Address

Baloch

Telephone

03445126019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dheroop Welfare Trust posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dheroop Welfare Trust:

Share