15/07/2026
جو لوگ کہ رہے ہیں کہ کرایا کم ہے ڈراٸیورز کے ساتھ زیادتی ہے ان کی اطلاع دی جاتی ہے کہ منڈیاں سے
اایبٹ اباد کا سفر کم ہے اور ایبٹ آباد سے کاﻻپل تک 8سے 10کلو میٹر بنتا ہے اور سب سوزوکیاں گیس پر چلتی ہیں اور گیس کم کھاتی ہیں اس حساب سے کرایہ سہی ہے عوام کے لیۓ بھی اور سوزوکی والوں کے لیۓ بھی 15/7/2026